تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحِیط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِیط کے معانیدیکھیے
مُحِیط کے اردو معانی
صفت
- گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے
- (اقلیدس) دائرہ، دائرے کا دَور، گھیرا، احاطہ
- بڑا دریا، بحر بے کراں، زخار سمندر
- چکر، گھیرا، گردہ
- (تشریح) کسی عضو کو گھیرنے والا عضلہ
- پورے عالم پر چھایا ہوا
- (مجازا) خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
- آسمان جسے زمین اور سیاروں وغیرہ پر محیط خیال کیا جاتا تھا
English meaning of muhiit
Adjective
- surrounding, encompassing, enclosing, encircling, circumambient
- periphery, circumference (of a circle)
- containing, embracing, comprehending
- knowing, well acquainted (with)
- that which (or he who) surrounds, or contains
- the ocean
- one who comprehends or knows
- (Metaphorically) among the name of Allah
- sky, heaven
मुहीत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छाया हुआ, फैला हुआ, घेरा, गोल चक्कर
- आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।
- आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।
مُحِیط کے مترادفات
مُحِیط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحِیط)
مُحِیط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔