تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحِبّ" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِبّ کے معانیدیکھیے

مُحِبّ

muhibbमुहिब्ब

نیز : مُحِبْ

اصل: عربی

موضوعات: تصوف

اشتقاق: حَبَّ

Roman

مُحِبّ کے اردو معانی

صفت

  • چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

    مثال اے پی جے عبدالکلام عظیم سائنس داں ہوتے ہوئے بھی محب شاعری تھے اے نا اچھیں محب اصحابکردہ باشند ہر یک خواب (۱۵۰۳ ، نوسرہار (اردو ادب ، ستمبر ، ۱۹۵۷ء ، ۸۹) ) محب خانداں کا توں اخلاص توںکہ سادات کا دوست ہے خاص توں

  • (تصوف) صاحبِ محبت کو کہتے ہیں عام اس سے کہ طلب اس کی مقارن اس پایہ کی ہو یا نہ ہو

شعر

Urdu meaning of muhibb

Roman

  • chaahne vaala, muhabbat karne vaala, yaar, dost, mushfiq, saathii, rafiiq, pyaar karne vaala
  • (tasavvuf) saahab-e-muhabbat ko kahte hai.n aam is se ki talab us kii muqaarin is paaya kii ho ya na ho

English meaning of muhibb

Adjective

  • one who loves, chooses, or prefers, lover, friend

    Example APJ Abdul-Kalam azim science-daan hote hue bhi muhibb-e-shaeri thi

  • (Sufism) lover, lay affiliate of a Sufi order

मुहिब्ब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाहने वाला, मुहब्बत करने वाला, यार, मित्र, सखा, दोस्त, प्रेमी, आशिक़, प्रियतम, वह जो प्रेम करता हो

    उदाहरण ए पी जे अब्दुल-कलाम अज़ीम साइंसदाँ होते हुए भी मुहिब्ब-ए-शाएरी थे

مُحِبّ کے مترادفات

مُحِبّ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحِبّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحِبّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone