تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحِبّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِبّ کے معانیدیکھیے
مُحِبّ کے اردو معانی
صفت
-
چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا
مثال - اے نا اچھیں محب اصحابکردہ باشند ہر یک خواب (۱۵۰۳ ، نوسرہار (اردو ادب ، ستمبر ، ۱۹۵۷ء ، ۸۹) ) محب خانداں کا توں اخلاص توںکہ سادات کا دوست ہے خاص توں - اے پی جے عبدالکلام عظیم سائنس داں ہوتے ہوئے بھی محب شاعری تھے
- (تصوف) صاحبِ محبت کو کہتے ہیں عام اس سے کہ طلب اس کی مقارن اس پایہ کی ہو یا نہ ہو
شعر
دل ایسے شوخ کو مومنؔ نے دے دیا کہ وہ ہے
محب حسین کا اور دل رکھے شمر کا سا
اپنے یاروں میں کوئی جا کے عدم سے نہ پھرا
کیوں محبؔ ان کی خبر لانی بجا ہے کہ نہیں
یاں قدم راہ پر سوائے نہ رکھ
اے محبؔ راہ عشق کی ہے بکٹ
English meaning of muhibb
मुहिब्ब के हिंदी अर्थ
مُحِبّ کے مترادفات
مُحِبّ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحِبّ)
مُحِبّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔