تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَصَّل" کے متعقلہ نتائج

چَک

گان٘و کی پڑتی اراضی کا کوئی حصہ جس کو سرکار گان٘و کے رقبے سے خارج کر کے کسی دوسرے شخص کو سند کے ذریعے کاشت اور آبادی کے لیے دے کر مالک بنادے

چَق

(گلے کا ایک زیور) اس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے تھے جن کو سیاہ یا سرخ رکنگ کے فیتے پر ٹان٘گ دیا جاتا تھا اور بطور گلوبند پہنا جاتا تھا.

چَک بَٹ

گان٘و کی پڑتی اراضی کو جسے مستاجر یا مالک کاشت میں نہ لا سکے، گان٘و کے رقبے سے خارج کرکے آبادی کے لیے غیر وطنی یا بیرونی شخص کو دینے کا طریقہ

چَک بَک

چَک بَسْت

چکوں میں تقسیم شدہ ریاست، نقشے میں دکھائے ہوئے گاؤں کے کھیت

چَک بَندی

زمین کی حد بندی، حد بست، کشتوار، پیمائش کی سہولت کے لئے حد بست کے نقشے کے اندر کئی مناسب حصے کرنا

چَک پھیر

چکر، دور، گردش، بھن٘ور.

چَک بَچَک

پورے کا پورا، زیادہ سے زیادہ، کھچا کھچ.

چَک سَیلابَہ

رک : چک بیٹ

چَک بِیٹ

چک بان٘گر (رک) کا نقیض ، چک سیلابہ

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چَقْمَہ

رک: چکما.

چَکَس

پرندوں (خصوصی کے ساتھ شکاری پرندوں) کے بیٹھنے کا اڈا، لوہے پیتل وغیرہ کی سلاخ کا بنا ہوا اڈا، بُلبل کا اڈا

چَکْس

(دباغت) کھال کی چھلائی کے کام کی لکڑی کا تختہ یا پھر پتھر کی سل .

چَکش

چَقَر

چَکَش

چَک اُتار

اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے

چَک لیٹی

چکیت، چوبی ڈنڈا جس سے چاک گھمایا جاتا ہے.

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَک بانگَر

اون٘چی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے ، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے، چک اتار، بان٘گر

چکْوَنْڈ

ڈیڑھ دو ہاتھ تک اون٘چا ایک پودا اس کی پتیاں ڈنٹھل کی طرف نکیلی اور سرے کی طرف گولائی لیے ہوئے چوڑی ہوتی ہیں . پیلے رنْگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے جھڑ جانے پر اس میں پتلی لمبی پھلیاں لگتی ہیں پھلیوں کے اندر ارد کے دانے جیسے بیج ہوتے ہیں جو کھانے میں بہت کڑوے ہوتے ہیں اس کی پتی جڑ چھال بیج سب دوا کے کام میں آتے ہیں ، پمار ، پواڑ .

چَکَنْدا

(حسن کی) جگمگاہٹ، چکاچون٘د کا عالم، منظر، جلوہ

چَک نامَہ

گڑھوال میں قانون گو ایسا نقشہ تیار کرتا ہے جو اصلی اور داخلی ہوتا ہے جو ہر طرف کی حدود ظاہر کرتا ہے نیز وہ تحریر جس میں چک کے حدود اربعہ اور رقبہ کی تشریح ہوتی ہے

چَقور

گھوڑے کی ایک چال ؛ تیز رفتار گھوڑا.

چَک بَرار

چک کی مالگذاری یا لگان وصول کرنے والا

چَکْوَنْد

رک : چکوَنڈ/ چکوَنْڑ .

چَک تَراشی

زمین کو قطع کرنے کا عمل، زمین کی ٹکڑوں میں تقسیم.

چک و چانہ

چَک ٹُکْڑا

زمین کا ایک خاص حصہ

چَکاسَہ

چَقُّو

رک : چاقو.

چَکاں

مرکبات میں مستعمل، گرانےوالا، چھڑکنےوالا، گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا(مرکبات میں جزو دوم کے طورپر مستعمل)

چَقْمَق

رک: چقماق.

چَک بَراری

رک: چک بندی

چَقْبَق

رک: چخ چخ.

چَکْرَنْگ

ایک پرند ، ہنْس

چَکَسِیا

رک : چکسا (۱)

چَکْراسی

ایک بڑا درخت جو مشرقی بنگال اور آسام میں ہوتا ہے اس کی چمکیلی اور مضبوط لکڑی کی میز کر سیاں وغیرہ بنائی جاتی ہیں

چَکْسُونی

گھاس کی ایک جنس

چَکْ پَہِیّا

موٹا تازہ، فربہ

چَک مُوندْنا

آن٘کھیں بند کرنا.

چَقْماقی

چقماق سے منسوب

چَک چَک نَچانا

آنکھیں مٹکانا، آن٘کھوں سے اشارے کرنا، عشوہ وغیرہ سے کام لینا

چَک بَنْدَھنا

پھیر پڑنا، کسی چیز کا افراط سے ہونا، سلسلہ بندھنا.

چَکَّس

قبضہ، کمان کے بیچ میں تیر انداز کی گرفت کو بنی ہوئی جگہ .

چَکْسال

وہ ابٹنا جس میں چکسا ملا ہوا ہو، ابٹن

چَقْماق

ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ

چَکَراں

چکر (رک) کی جمع .

چَقَّر

رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے

چَکْواق

رک : چکوا (۱) .

چَقْمار

رک: چقماق.

چَقاچَقی

چخ چخ، لڑائی جھگڑا

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چَکْوَنْڑ

ڈیڑھ دو ہاتھ تک اون٘چا ایک پودا اس کی پتیاں ڈنٹھل کی طرف نکیلی اور سرے کی طرف گولائی لیے ہوئے چوڑی ہوتی ہیں . پیلے رنْگ کے چھوٹے چھوٹے پھولوں کے جھڑ جانے پر اس میں پتلی لمبی پھلیاں لگتی ہیں پھلیوں کے اندر ارد کے دانے جیسے بیج ہوتے ہیں جو کھانے میں بہت کڑوے ہوتے ہیں اس کی پتی جڑ چھال بیج سب دوا کے کام میں آتے ہیں ، پمار ، پواڑ .

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چَکَر ڈَنْڈ

(ورزش) ڈنڈ کی ایک قسم جس میں داہنے پیر کو داہنی طرف اور بائیں پیر کو بائیں طرف چکر دیتے ہیں پیٹ کے پاس لاتے ہیں.

چَقاچَق

نیزوں اور تلواروں وغیرہ کے متواتر چلنے اور بدن پر پڑنے کی آواز، چکاچک

چَک لَک لَگْنا

بے چینی ہونا، اضطراب ہونا .

چَکْچَونْدھ

رک : چکا چونْد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَصَّل کے معانیدیکھیے

مُفَصَّل

mufassalमुफ़स्सल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی قواعد فقہ

اشتقاق: فَصَلَ

مُفَصَّل کے اردو معانی

صفت

  • تفصیل و تشریح کے ساتھ بیان کیا ہوا، کھول کر بیان کیا گیا، واضح، غیرمبہم
  • (مجازاً) مکمل، پورا، تفصیلی
  • جداکیا گیا، تقسیم کیا ہوا
  • کسی دیوار یا اوٹ کے ذریعہ الگ کیا ہوا (جیسے ہار وغیرہ میں ہر دو موتیوں کے بعد ایک مختلف اور بڑا موتی پرویا ہوا ہوتا ہے) بہت، وافر، کثیر

اسم، مذکر

  • ۔ تشریح ، تفصیل۔
  • ۔ (فقہ) فاصلہ رکھنے والے سورے ، سورئہ حجرات سے آخر قرآن تک کے سورے کہ ان سورتوں کے درمیان بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا فاصلہ قریب قریب ہے ، ان کی تین قسمیں ہیں طوال ، اوساط اور قصار ۔
  • ۔ (قواعد) تشبیہ کی ایک قسم جس میں وجہ شبہ کا ذکر کیا گیا ہو ؛ جیسے: حامد شجاعت میں شیر کی مثل ہے ۔
  • (موسیقی) ایقاع (تال) کی ایک قسم جو ایسی ضروب پر مشتمل ہے جن کے وقفے غیرمساوی ہیں (موصل کی ضد)۔
  • گاؤں،قصبہ، دیہی علاقہ
  • ملک (قصبہ وغیرہ سے امتیاز کرنے کے لیے)

فعل متعلق

  • بالتفصیل ، تفصیل وار ، کھول کر ، صاف صاف ۔

شعر

English meaning of mufassal

Adjective

  • analysed (as speech), explained distinctly or in detail, clear, plain, division of a district, full, detailed

मुफ़स्सल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तफसील अर्थात् ब्योरे के रूप हुआ। २ स्पष्ट। पुं० किसी बड़े नगर के आस-पास के प्रदेश या स्थान। किसी बड़े शहर के आस-पास की छोटी बस्तियाँ।
  • विस्तारपूर्ण, सविस्तार, विस्तृत, स्पष्ट, वाजेह, मुशर्रह।

مُفَصَّل کے مترادفات

مُفَصَّل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَصَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَصَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone