تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْس" کے متعقلہ نتائج

چَکْس

(دباغت) کھال کی چھلائی کے کام کی لکڑی کا تختہ یا پھر پتھر کی سل .

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَکْسُونی

گھاس کی ایک جنس

چَکْسال

وہ ابٹنا جس میں چکسا ملا ہوا ہو، ابٹن

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْس کے معانیدیکھیے

چَکْس

chaksचक्स

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: دباغت سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

چَکْس کے اردو معانی

 

  • (دباغت) کھال کی چھلائی کے کام کی لکڑی کا تختہ یا پھر پتھر کی سل .
  • (سن٘گ تراشی) پتھروں میں باہم جوڑ ملانے کو صاف اور چکنی بنی ہوئی ٹکّر ، سر کی تھاپ .

Urdu meaning of chaks

  • Roman
  • Urdu

  • (dabbaaGat) khaal kii chhalaa.ii ke kaam kii lakk.Dii ka taKhtaa ya phir patthar kii sil
  • (sang taraashii) patthro.n me.n baaham jo.D milaane ko saaf aur chiknii banii hu.ii Takkar, sar kii thaap

English meaning of chaks

 

  • little niceties
  • a bit of paper for wrapping up powders, and the like

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَکْس

(دباغت) کھال کی چھلائی کے کام کی لکڑی کا تختہ یا پھر پتھر کی سل .

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَکْسُونی

گھاس کی ایک جنس

چَکْسال

وہ ابٹنا جس میں چکسا ملا ہوا ہو، ابٹن

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone