تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبالَغَہ" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبالَغَہ کے معانیدیکھیے

مُبالَغَہ

mubaalaGaमुबालग़ा

نیز - مُبالَغِہ

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: قواعد اصطلاحاً بدیع قدیم

اشتقاق: بَلَغَ

مُبالَغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی
  • حد سے حد، زیادہ سے زیادہ (قدیم)
  • حد سے زیادہ بڑھ جانا، اعتدال سے بڑھ جانا
  • تاکید کرنا، اصرار کرنا
  • سخت کوشش کرنا، سعیِ بلیغ کرنا، کوئی کام بڑھا چڑھا کر کرنا
  • (عربی قواعد) وہ مشتق کلمہ جو مبالغے کے معنی دے، عموماً فعّال یا فعال کے وزن پر ہوتا ہے
  • (بدیع) مدح یا ہجو میں اتنی زیادتی جو فعل یا عادت یا دونوں کی رُو سے ممکن نہ ہو
  • جب کسی کے دل و دماغ پر کسی کی شخصیت، علمیت اور شفقت کے اتنے گہرے اثرات مرتسم ہو رہے ہوں تو مبالغہ ناگزیر ہو جاتا ہے

شعر

English meaning of mubaalaGa

Noun, Masculine

मुबालग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अतिशयोक्ति, बात बढ़ा चढ़ा कर करना, वास्तविकता से परे
  • बहुत बढ़ाकर कही हुई बात
  • बहुत बढ़ा-चढ़ाकर कही हुई बात
  • बात को बढ़ा-चढ़ाकर कहना, अत्युक्ति, अतिरंजना।
  • अत्युक्ति; अतिशयोक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبالَغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبالَغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone