تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبالَغَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبالَغَہ کے معانیدیکھیے

مُبالَغَہ

mubaalaGaमुबालग़ा

نیز - مُبالَغِہ

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: قواعد اصطلاحاً بدیع قدیم

اشتقاق: بَلَغَ

مُبالَغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا، بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، اعتدال سے بڑھی ہوئی بات یاوہ گوئی
  • حد سے حد، زیادہ سے زیادہ (قدیم)
  • حد سے زیادہ بڑھ جانا، اعتدال سے بڑھ جانا
  • تاکید کرنا، اصرار کرنا
  • سخت کوشش کرنا، سعیِ بلیغ کرنا، کوئی کام بڑھا چڑھا کر کرنا
  • (عربی قواعد) وہ مشتق کلمہ جو مبالغے کے معنی دے، عموماً فعّال یا فعال کے وزن پر ہوتا ہے
  • (بدیع) مدح یا ہجو میں اتنی زیادتی جو فعل یا عادت یا دونوں کی رُو سے ممکن نہ ہو
  • جب کسی کے دل و دماغ پر کسی کی شخصیت، علمیت اور شفقت کے اتنے گہرے اثرات مرتسم ہو رہے ہوں تو مبالغہ ناگزیر ہو جاتا ہے

شعر

English meaning of mubaalaGa

Noun, Masculine

मुबालग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अतिशयोक्ति, बात बढ़ा चढ़ा कर करना, वास्तविकता से परे
  • बहुत बढ़ाकर कही हुई बात
  • बहुत बढ़ा-चढ़ाकर कही हुई बात
  • बात को बढ़ा-चढ़ाकर कहना, अत्युक्ति, अतिरंजना।
  • अत्युक्ति; अतिशयोक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبالَغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبالَغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone