تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعَظَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَظَّم کے معانیدیکھیے
مُعَظَّم کے اردو معانی
صفت
- عظمت والا ، بزرگی دیا گیا ، بزرگ ، واجب التعظیم ، باعظمت ؛ شریف ۔
- ۲۔ (مجازاً) بڑا ، مجرب ، قابل ِاعتماد ۔
- ۳۔ (مجازاً) حدود ِاربعہ میں زیادہ ، زیادہ رقبہ والا ، وسیع ، طویل ۔
شعر
دیدہ ور فرق سمجھ لیں شاید
یوں معظمؔ کے ہیں ہم نام بہت
خود پرستی کی ہوس جس میں سما جاتی ہے
وہ مکرم وہ معظم نہیں ہونے پاتا
شریک بزم معظمؔ تھے ہم نوا تیرے
جو واہ واہ نہ کرتے تو اور کیا کرتے
English meaning of mu'azzam
मु'अज़्ज़म के हिंदी अर्थ
مُعَظَّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعَظَّم)
مُعَظَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔