تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mortar" کے متعقلہ نتائج
mortar کے لیے اردو الفاظ
mortar کے اردو معانی
اسم
- ہاوَن دَستَہ
- کَھرَل
- کُونْڈی
- اوکھلی
- سخت مادّے سے بنا ہوا جام نما کھوکھلا ظرف جس میں ڈنڈے یا دستے کے ذریعے دوائیں کوٹ کر سفوف بنایا جاتا ہے
- کوئی سا میکانی آلہ جس میں چیزوں کو کوٹا وار پیسا جائے
- ایسی توپ جو نالی کی نسبت چھوٹی ہو تاکہ اونچے زاویوں پر گولے پھینکے جا سکیں
- اسی قسم کا کوئی آلہ مثلاً آتش بازی کے گولے پھینکنے کا آلہ
- مَسالا
- گَچ
- چونے یا سیمنٹ میں ریت اور پانی ملا کر بنایا ہوا مرکب جو اینٹوں یا پتھروں کو چننے یا جوڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
mortar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हावन-दस्ता
- खरल
- कूँडी
- ओखली
- सख़्त माद्दे से बना हुआ जाम नुमा खोखला ज़र्फ़ जिसमें डंडे या दस्ते के ज़रि'ए दवाएँ कूट कर सुफ़ूफ़ बनाया जाता है
- कोई सा मेकानी आला जिसमें चीज़ों को कूटा और पीसा जाए
- ऐसी तोप जो नाली की निस्बत छोटी हो ताकि ऊँचे ज़ावियों पर गोले फेंके जा सकें
- इस क़िस्म का कोई आला मिस्लन आतिशबाज़ी के गोले फेंकने का आला
- मसाला
- गच
- चूने या सीमेंट में रेत और पानी मिला कर बनाया हुआ मुरक्कब जो ईंटों या पत्थरों को चुनने या जोड़ने के लिए इस्ते'माल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَرتُوڑ
اہل اسلام کے مذہبی امورات ضروری کے لیے جن کو معاشیں از قسم اراضی یا نقدی سرکار سے دی جاتی ہیں ان کو ائمہ دار کہتے ہیں اور جن ائمہ داروں سے کوئی رقم بعنوان حق سرکار وصول کی جاتی ہے اس کو مرتوڑ کہتے ہیں
میری طَرَف بھی دیکھنا
میرا بھی لحاظ و پاس کرنا، مجھ پر بھی نظر عنایت رکھنا، میرا بھی خیال رکھنا، میری خاطر بھی کرنا
مُدَّتِ رَضاع
(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت
مُدَّتِ رَضاعَت
(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت
مِیڈِیا ٹرائِل
(صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mortar)
mortar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔