تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moor" کے متعقلہ نتائج
moor کے لیے اردو الفاظ
moor کے اردو معانی
- بنجر زمین
moor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बंजर ज़मीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
moorhen
ایک چھوٹی آبی چڑیا جس کے پیر لمبے اور چونچ چھوٹی سرخی مائل زرد ہوتی ہے Gallinula chloropus ۔.
mooring
(الف) کوئی مضبوط شے جس کے ساتھ کشتی، ترنا وغیرہ کو باندھا جائے (ب) (اکثر جمع میں) کشتی وغیرہ کو باندھنے کی جگہ۔.
moorcock
نرتیہو یا دجّاج، ایک چھوٹا سا پرندہ از قسم تیتر، مرغا (زمین کریدنے والے متعدد شکاری پرندوں کا عام نا م جو سرخی مائل ہوتے ہیں).
مور
(مجازاً) چور کے گھر چوری کرنے والا ، چوروں کا چور (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۳۔ ایک آتشبازی جس کو شتابہ دکھانے کے بعد رنگ برنگی چنگاریاں مور کی دم کے پنکھے کی شکل بنادیتی ہیں ۔
مَوڑ
ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
moray
خاندانMuraenidae کی مدارینی علاقے کی بام مچھلی خصوصاً Muraena helena جو بحیرۂ روم میں عام طور پر ہوتی ہے۔.
مُرّاں
ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے
مور ناچْتا ہے جَب اَپنے پانْو دیکھتا ہے تو رو دیتا ہے
ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا
مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے
ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moor)
moor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔