تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موناد" کے متعقلہ نتائج

موناد

(فلسفہ) عدد ، واحد ، اکائی ؛ ناقابل ِتقسیم اکائی ، جزو ِلایتجزیٰ ، جوہر واحد (مثلاً ایٹم ، خدا ، روح) ؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا ۔

مونادات

موناد (جوہر واحد) کی جمع ، اکائیاں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موناد کے معانیدیکھیے

موناد

monaadमोनाद

اصل: انگریزی

موضوعات: حیاتیات فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

موناد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فلسفہ) عدد ، واحد ، اکائی ؛ ناقابل ِتقسیم اکائی ، جزو ِلایتجزیٰ ، جوہر واحد (مثلاً ایٹم ، خدا ، روح) ؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا ۔

Urdu meaning of monaad

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) adad, vaahid, ikaa.ii ; naaqaabil itaqsiim ikaa.ii, juzu ilaa.etajzaa, jauhar vaahid (masalan a.iTam, Khudaa, ruuh) ; (hayaatyaat) avvaliin ikaa.ii ya vo (farzii) avvaliin naamiyaatii vajuud jis se zindgii ka aaGaaz hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موناد

(فلسفہ) عدد ، واحد ، اکائی ؛ ناقابل ِتقسیم اکائی ، جزو ِلایتجزیٰ ، جوہر واحد (مثلاً ایٹم ، خدا ، روح) ؛ (حیاتیات) اولین اکائی یا وہ (فرضی) اولین نامیاتی وجود جس سے زندگی کا آغاز ہوا ۔

مونادات

موناد (جوہر واحد) کی جمع ، اکائیاں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موناد)

نام

ای-میل

تبصرہ

موناد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone