تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
مُحَبَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق
- خلوص، اخلاص، یارانہ، دوستی
- لگن، لو، لگاؤ، تعلق خاطر، میلان، توجہ
- (تصوف) خدا کی لگن (جو انسان میں اعلیٰ صفات پیدا کرتی ہے)
- محبت یہ ہے کہ اوصاف ذمیمہ بشری سے پاک ہو جائے اور اوصاف حمیدہ ملکی سے متصف ہو
- (مجازاً) شہر مدینہ
- ایسی دوستی یا الفت جو نفسانی خواہش اور خود غرضی سے بری ہو
شعر
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
English meaning of mohabbat
Noun, Feminine, Singular
- love, affection
- friendship
- (Mystics) an aspect of mystical experience often ranked high in Sufi psycho-spiritual or developmental typologies
- esteem, benevolence
मोहब्बत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- प्रेम, स्नेह, प्यार, इश्क़
- मित्रता, मैत्री, दोस्ती, यारी
- ममता, माँ-बाप का प्यार
- कृपा, दया, मेहरबानी
-
मोहब्बत अर्थात प्रेम यह है कि औसाफ़-ए-ज़मीमा-ए-बशरी से मुक्त हो जाए और औसाफ़-ए-हमीदा-ए-मलकी से मुत्तसिफ़ अर्थात सुसज्जित हो
विशेष - मुत्तसिफ़= जिस में कोई विशेषता पाई जाए - औसाफ़-ए-हमीदा-ए-मलकी= फ़रिश्तों के समान विशेषताएँ अर्थात अच्छे और श्लाघ्य गुण, सत्त्वगुण - औसाफ़-ए-ज़मीमा-ए-बशरी= व्यक्तिगत दुर्गुण, व्यक्ति के बुरे गुणों को कहते हैं
- (लाक्षणिक) मदीना शहर
- ऐसी दोस्ती या प्यार जो सांसारिक इच्छाओं अथवा वासनाओं और स्वार्थ से मुक्त हो
مُحَبَّت کے مترادفات
مُحَبَّت کے متضادات
مُحَبَّت کے قافیہ الفاظ
مُحَبَّت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَبَّت)
مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔