تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزَاج" کے متعقلہ نتائج

spot

چِتّی

spot-weld

دو سطحوں کو جستہ جستہ کئی ٹا نکے لگا کر جو ڑنا۔.

spot on

بول چال: برط ٹھیک ٹھیک، بالکل درست ؛ نشانے پر۔.

سپاٹ ہونا

be level

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

spot height

کسی مقام کی بلندی، ارتفاع۔.

spotted

چتتی دار

spotty

چتی دار، گل دار۔.

spotted dog

ڈالمیشین Dalmatian نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

spotter

(اکثر جزو تر کیب) کھو جی، اشخاص یا اشیا پر نظر رکھنے، تا کنے والا:

spots

دھبا

spotted deer

چِیتل

spotted dick

برط چر بی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جا تی ہے۔.

spotless

بے داغ

spotted fever

گردن توڑ بخار، تپ دما غی یا تپ مخ ۔.

spotlamp

اسم ۲۔.

spotlight

((ما ضی و ماضیہ -lighted یا -lit))

سَپاٹ

مُسَطّح ، برابر ، ہموار.

سَپَٹ

تمام

spit

سِیخ

sept

باڑھ

spout

پَرْنالا

spat

سَپُوتوں

سپوت کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَپْت

سات، ہفت

سِپَت

ایک بلوچی گِیت جس میں حمد اور نعت کے بول ہوتے ہیں .

سَپِیت

cursed

sippet

شوربے وغیرہ میں تر روٹی کا ٹکڑا ۔.

سَپْتاہ

ہفتہ، سات دن، سات دن کا وقفہ

سُپُوت

نیک بیٹا، لائق او سعادتمند فرزند

sputnik

روس کے چھوڑے ہوئے مصنوعی سیاروں میں سے کوئی جن کا سلسلہ ۱۹۵۷ء سے چلا ۔.

blind spot

تاریک نُقطہ

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

high spot

قابلِ یاد

on the spot

مو قع پر

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

spit and polish

فو جی جوان کے ذمے صفائی کرنے چمکانے وغیرہ کے فرائض۔.

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَپاٹ پَن

سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت.

spit-roast

سیخ پر بھو ننا ، سینکنا ۔.

spatio-temporal

طبیعیات و فلسفہ: زمان و مکاں دونوں سے منسوب یا متعلق، مکانی زمانی۔.

سَپاٹ جُوتا

رک : سپاٹ معنی نمبر ۳.

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

سَپاٹ چِہْرَہ

وہ چہرہ جس پر کوئی تاثر نہ ہو.

سَپْت بھَنْگی

جین مذہب کے سات اہم عضو جس پر ان کا ایک ستون قائم ہے

سَپاٹ جُوتی

(جُوتا سازی) نسواں زری کام کی جوتی

spatterdash

تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.

سَپَتّاچَّد

سات سات پتّوں والا چھتنار درخت.

spitting distance

بہت تھوڑا فاصلہ۔.

spitefulness

عداوت

spitting image

بول چال: (بعدہ، of) کسی شخص یا شے کا ہو بہو جواب ،نقل، مثنیٰ۔.

spitting cobra

ایک افریقی سیا ہ گردن کا ناگ جو ڈنک ما رنے کی بجا ئے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے Naja nigricollis ۔.

سَپَٹّا

سپاٹا

spittle

کَفّ

سَپُوتائی

قابل یا فرمان٘بردار بیٹا ہونا

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

سَپْت ساگَر دان

(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے

spitz

نکیلی تھوتھنی کا چھوٹا کتا خصوصاً پو مرینی ( Pomeranian).

sputter

تھوکنے کی سی آواز نکلنا خصوصاً گرم کرنے میں ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزَاج کے معانیدیکھیے

مِزَاج

mizaajमिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: حیاتیات طب فقرہ

اشتقاق: مَزَجَ

Roman

مِزَاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملانے کی چیز، آمیزش
  • (طب) وہ کیفیت جو عناصر اربعہ کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہے، جب یہ عناصر ٰآپس میں ملتے ہیں تو ان میں سے ہر ایک کی کیفیت گرمی و سردی اور خشکی و تری کے باہم ملنے سے اور ان کے فعل و افعال سے ان کی تیزی دور ہو جاتی ہے اور ایک نئی متوسط کیفیت پیدا ہو جاتی ہے یہی مزاج ہے
  • انسان کی طبیعت، ذہن کی حالت، جسمانی کیفیت
  • سرشت، فطرت، خمیر، افتاد طبیعت
  • خاصیت، اثر، خاصہ
  • (حیاتیات) رد عمل، تاثر (جسم وغیرہ کی خارجی مہیج)
  • عادت، خصلت
  • غرور، تکبر
  • ناز، نخرہ، بدمزاجی، چوچلا
  • مادہ، اصلیت، جوہر، حقیقت

صفت

  • ایسا شخص جس کی طبیعت میں آوارگی ہو، بدچلن، عیاش، شوقین مزاج

شعر

Urdu meaning of mizaaj

Roman

  • milaane kii chiiz, aamezish
  • (tibb) vo kaifiiyat jo anaasir-e-arba ke baaham milne se paida hotii hai, jab ye anaasir aa.aapas me.n milte hai.n to un me.n se har ek kii kaifiiyat garmii-o-sardii aur Khushkii-o-tariike baaham milne se aur un ke pheal-o-afaal se un kii tezii duur ho jaatii hai aur ek na.ii mutavassit kaifiiyat paida ho jaatii hai yahii mizaaj hai
  • insaan kii tabiiyat, zahan kii haalat, jismaanii kaifiiyat
  • sarishat, fitrat, Khamiir, uftaad tabiiyat
  • Khaasiiyat, asar, Khaassaa
  • (hayaatyaat) radd-e-amal, taassur (jism vaGaira kii Khaarijii muhiij
  • aadat, Khaslat
  • Garuur, takabbur
  • naaz, naKhraa, badmizaajii, chochalaa
  • maadda, asliiyat, jauhar, haqiiqat
  • a.isaa shaKhs jis kii tabiiyat me.n aavaargii ho, badachlan, ayyaash, shauqiin mizaaj

English meaning of mizaaj

मिज़ाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलाने की चीज़, मिलावट
  • (चिकित्सा) वह अवस्था जो 'अनासिर-ए-अर्बा' के परस्पर मिलने से पैदा होती है, जब यह तत्व आपस में मिलते हैं तो उनमें से हर एक की अवस्था गर्मी और सर्दी और शुष्कता और आर्द्रता के आपस में मिलने से और उनकी क्रियाओं से उनकी तेज़ी दूर हो जाती है और एक नई बीच की अवस्था पैदा हो जाती है यही मिज़ाज है

    विशेष 'अनासिर-ए-अर्बा'= जिन चार तत्वों से शरीर का निर्माण होता है वे जल, अग्नि, वायु और पृथ्वी हैं

  • इंसान का स्वभाव, ज़ेहन की अवस्था, शारीरिक दशा
  • प्रकृति, स्वभाव, किसी पदार्थ या व्यक्ति की मूल प्रवृत्ति, स्वाभाविक झुकाव
  • विशेषता, प्रभाव, विशिष्टता
  • (जीव विज्ञान) प्रतिक्रिया, प्रभाव (शरीर इत्यादि का बाहरी विकास)
  • आदत, प्रकृति
  • ग़ुरूर, अहंकार
  • नाज़, स्त्रियों, सुंदरियों एवंं प्रमिकाओं के हाव-भाव और लक्षण, चिड़चिड़ापन, चोचला
  • पदार्थ, वास्तविकता, अणु, हक़ीक़त

विशेषण

  • ऐसा व्यक्ति जिसके स्वभाव में आवारगी हो, जिसका चाल-चलन अच्छा न हो, विलासी, मन बहलाने वाली चीज़ों में रुचि रखने वाला

مِزَاج سے متعلق دلچسپ معلومات

مزاج بعض لوگوں کا خیال ہے کہ پرسش حال کے محل پر یہ لفظ صرف واحد بولا جانا چاہئے۔ جوش صاحب اس پر سختی سے کاربند تھے اور کہتے تھے کہ کسی شخص کا مزاج تو ایک ہی ہوتا ہے، پھر ’’آپ کے مزاج کیسے ہیں؟‘‘ کہنا بے معنی ہے، ’’آپ کا مزاج کیسا ہے؟‘‘ بولنا چاہئے۔ جوش صاحب کا اصراراصول زبان سے بے خبری ہی پر دال کہا جائے گا، کیوں کہ زبان میں منطق یا قیاس سے زیادہ سماع کی کارفرمائی ہے۔ جگن ناتھ آزاد کہتے ہیں کہ جوش صاحب یہ بھی کہتے تھے کہ محاورے کو منطق پر فوقیت ہے۔ یہ بات یقیناً سو فی صدی درست ہے، لیکن پھر جوش صاحب کے لئے اس اعتراض کا محل نہیں تھا کہ مزاج تو ایک ہی ہوتا ہے، اسے جمع کیوں بولا جائے؟ محاورے کے اعتبار سے ’’آپ کا مزاج کیسا ہے؟‘‘ بھی ٹھیک ہے، اور’’آپ کے مزاج کیسے ہیں؟‘‘ بھی ٹھیک ہے۔اب کچھ مزید تفصیل ملاحظہ ہو: احترام کے لئے بہت سے لوگوں کے ساتھ ہم جمع کا صیغہ استعمال کرتے ہیں۔ کوئی پوچھتا ہے، ’’آپ کے ابا اب کیسے ہیں؟‘‘، یا ’’یا آپ کی اماں اب کیسی ہیں؟‘‘ تو کیا اس پر اعتراض کیا جائے کہ ابا اور اماں تو ایک ہی ہیں، پھر انھیں جمع کیوں بولاجاتا ہے؟ اصولی بات یہی ہے کہ اردو میں (بلکہ عربی فارسی میں بھی)اکثر احترام ظاہر کرنے کے لئے جمع استعمال کرتے ہیں۔ اسی لئے’’ابا/اماں‘‘ بھی جمع ہیں، ’’مزاج‘‘ بھی موقعے کے لحاظ سے جمع بولا جاسکتا ہے۔ ہم لوگ حسب ذیل قسم کے فقرے:’’اللہ میاں فرماتے ہیں‘‘، ’’اللہ میاں گناہ کو ناپسند کرتے ہیں‘‘، اسی اصول کے تحت بولتے ہیں۔ ایک صاحب نے اعتراض کیا ہے کہ ان فقروں میں شرک کا شائبہ ہے۔ ظاہر ہے کہ زبان کے اصول کا مذہب کے اصول سے کوئی تعلق نہیں۔ ورنہ ہم لوگ ’’صلواۃ‘‘ اور’’صلواتیں سنانا‘‘ کو دو بالکل الگ معنی میں کیوں بولتے، درحالیکہ ’’صلواتیں سنانا‘‘ بمعنی ’’برا بھلا کہنا، گالیاں دینا‘‘ میں اسلام کے عظیم الشان رکن صلواۃ کی تحقیرکا اعتراض وارد ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ اعتراض غلط ہے۔اس طرح اعتراض لگائے جائیں گے تو ’’مفت کی توقاضی کو بھی حلال ہی‘‘ اور’’ریش قاضی‘‘ جیسے محاورے اور فقرے زبان سے باہر کرنے ہوں گے۔اور ظاہر ہے کہ زبان کا بھلا چاہنے والا کوئی یہ نہ چاہے گا۔ ناسخ نے’’ریش قاضی‘‘ کیا خوب استعمال کیا ہے اور’’مزاج‘‘ کے واحد یا جمع ہونے کے بارے میں ایک سند بھی مہیا کر دی ہے ؎ نہ پائی ریش قاضی تولیا عمامۂ مفتی مزاج ان مے فروشوں کا بھی کیا ہی لا ابالی ہے ناسخ کے شعر سے معلوم ہوتا ہے کہ’’مزاج‘‘ اگر ’’طینت‘‘ کے معنی میں بولا جائے تو واحد البتہ ہوگا۔ مندرجہ ذیل اشعار اس کی مزید تائید کرتے ہیں، داغ (۱) اور ذوق(۲) ؎ دل لگی کیجئے رقیبوں سے اس طرح کا مرا مزاج نہیں آگیا اصلاح پر ایسا زمانے کا مزاج تا زبان خامہ بھی آتا نہیں حرف دوا اقبال نے نظم ’’ایک گائے اور بکری‘‘ میں بکری اور گائے دونوں کی زبان سے ’’مزاج‘‘ کو جمع کہلایا ہے، اور داغ کے یہاں یہ واحد ہے (۱) اقبال (۲) داغ ؎ بڑی بی مزاج کیسے ہیں گائے بولی کہ خیر اچھے ہیں نہیں معلوم ایک مدت سے قاصد حال کچھ ان کا مزاج اچھا تو ہے یادش بخیر اس آفت جاں کا لیکن اب بعض محاوروں میں’’مزاج‘‘ کو جمع بھی بولنے کا رجحان ہوگیا ہے، مثلاً ’’ایک ڈانٹ ہی میں اس کے مزاج درست ہو گئے‘‘، یا ’’وہ ہم لوگوں سے نہیں ملتے، ان کے مزاج بہت ہیں‘‘، وغیرہ۔ایک حد تک یہ رجحان پہلے بھی تھا، چنانچہ قائم چاند پوری کا شعر ہے ؎ کچھ لگ چلا تھا رات میں بولا کہ خیر ہے حضرت مزاج آپ کے کیدھر بہک گئے ملحوظ رہے کہ ’’مزاج‘‘ کو ’’صحت‘‘ کے معنی میں بولتے تو ہیں، لیکن صرف استفسار کی حد تک۔ یعنی ’’ان کامزاج اب کیسا ہے؟‘‘ کے معنی ’’ان کی طبیعت اب کیسی ہے؟‘‘ بالکل درست ہیں، لیکن ’’ان کا مزاج ٹھیک نہیں‘‘ کے معنی ’’ان کی طبیعت ٹھیک نہیں‘‘ یا ’’وہ بیمار ہیں‘‘ نہیں ہوسکتے۔’’ان کا مزاج ٹھیک نہیں‘‘ کے معنی ہیں: ’’وہ اس وقت غصے میں ہیں‘‘، یا، ’’ان کا مزاج برہم ہے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spot

چِتّی

spot-weld

دو سطحوں کو جستہ جستہ کئی ٹا نکے لگا کر جو ڑنا۔.

spot on

بول چال: برط ٹھیک ٹھیک، بالکل درست ؛ نشانے پر۔.

سپاٹ ہونا

be level

spot check

اچا نک آزما ئش، کسی بھی وقت یا کسی بھی مو ضوع پر آزما ئشی سوال ۔.

spot height

کسی مقام کی بلندی، ارتفاع۔.

spotted

چتتی دار

spotty

چتی دار، گل دار۔.

spotted dog

ڈالمیشین Dalmatian نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں۔.

spotter

(اکثر جزو تر کیب) کھو جی، اشخاص یا اشیا پر نظر رکھنے، تا کنے والا:

spots

دھبا

spotted deer

چِیتل

spotted dick

برط چر بی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جا تی ہے۔.

spotless

بے داغ

spotted fever

گردن توڑ بخار، تپ دما غی یا تپ مخ ۔.

spotlamp

اسم ۲۔.

spotlight

((ما ضی و ماضیہ -lighted یا -lit))

سَپاٹ

مُسَطّح ، برابر ، ہموار.

سَپَٹ

تمام

spit

سِیخ

sept

باڑھ

spout

پَرْنالا

spat

سَپُوتوں

سپوت کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سَپْت

سات، ہفت

سِپَت

ایک بلوچی گِیت جس میں حمد اور نعت کے بول ہوتے ہیں .

سَپِیت

cursed

sippet

شوربے وغیرہ میں تر روٹی کا ٹکڑا ۔.

سَپْتاہ

ہفتہ، سات دن، سات دن کا وقفہ

سُپُوت

نیک بیٹا، لائق او سعادتمند فرزند

sputnik

روس کے چھوڑے ہوئے مصنوعی سیاروں میں سے کوئی جن کا سلسلہ ۱۹۵۷ء سے چلا ۔.

blind spot

تاریک نُقطہ

yellow spot

(تشریح الاعضا) آنکھ کی پتلی کے بالمقابل آنکھ کے پردے پر زردی مائل چھوٹا سا گول حصہ

high spot

قابلِ یاد

on the spot

مو قع پر

سَپاٹ آواز

وہ آواز جس میں کوئی لوچ یا خوبی نہ ہو ، بے لُطف آواز.

spit and polish

فو جی جوان کے ذمے صفائی کرنے چمکانے وغیرہ کے فرائض۔.

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

سَپاٹ کَرنا

ہموار کرنا ، چورس بنانا ، کسی شے کی سطح برابر کرنا.

سَپاٹ پَن

سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت.

spit-roast

سیخ پر بھو ننا ، سینکنا ۔.

spatio-temporal

طبیعیات و فلسفہ: زمان و مکاں دونوں سے منسوب یا متعلق، مکانی زمانی۔.

سَپاٹ جُوتا

رک : سپاٹ معنی نمبر ۳.

سَپْت پاتال

سات طبقے جو زمین کے نیچے ہیں اتال، دتال، سُتال، رساتال تلاتال، مہاتال، پاتال

سَپاٹ چِہْرَہ

وہ چہرہ جس پر کوئی تاثر نہ ہو.

سَپْت بھَنْگی

جین مذہب کے سات اہم عضو جس پر ان کا ایک ستون قائم ہے

سَپاٹ جُوتی

(جُوتا سازی) نسواں زری کام کی جوتی

spatterdash

تواریخ: (عموماً ج میں) موزوں وغیرہ کو کیچڑ یا دھول سے بچانے کے لیے پنڈلی پر چڑھانے کا گیٹس یا پنڈلی پوش۔.

سَپَتّاچَّد

سات سات پتّوں والا چھتنار درخت.

spitting distance

بہت تھوڑا فاصلہ۔.

spitefulness

عداوت

spitting image

بول چال: (بعدہ، of) کسی شخص یا شے کا ہو بہو جواب ،نقل، مثنیٰ۔.

spitting cobra

ایک افریقی سیا ہ گردن کا ناگ جو ڈنک ما رنے کی بجا ئے منہ سے زہر کی پچکاری چھوڑتا ہے Naja nigricollis ۔.

سَپَٹّا

سپاٹا

spittle

کَفّ

سَپُوتائی

قابل یا فرمان٘بردار بیٹا ہونا

شَفاعَت خواہ

سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار

سَپْت ساگَر دان

(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے

spitz

نکیلی تھوتھنی کا چھوٹا کتا خصوصاً پو مرینی ( Pomeranian).

sputter

تھوکنے کی سی آواز نکلنا خصوصاً گرم کرنے میں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزَاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزَاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone