تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِٹّی عَزِیز ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی عَزِیز ہونا کے معانیدیکھیے
مِٹّی عَزِیز ہونا کے اردو معانی
- ۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔
- ۲۔ کسی مرے ہوئے کی خاک کا پسندِ خاطر ہونا ۔
English meaning of miTTii 'aziiz honaa
- to be buried, to buried, burial in the hands of a relative or a favorite person
मिट्टी 'अज़ीज़ होना के हिंदी अर्थ
- दफ़न किया जाना, दफ़न होना, मिट्टी ठिकाने लगना, रिश्तेदार या किसी पसंदीदा व्यक्ति के हाथों से दफ़न किया जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِٹّی عَزِیز ہونا)
مِٹّی عَزِیز ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔