تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا" کے متعقلہ نتائج

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

کَرْم ریکھا نَہِیں مِٹْتی

ہاتھ کی ریکھا

ہاتھ کی لکیر ، ہتھیلی پر بنی لکیر ؛ مراد : قسمت ؛ تقدیر ۔

کَرم ریکھا اَمِٹ ہے

تقدیر بدل نہیں سکتی، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا، تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

کَرَم ہونا

فضل ہونا ، مہربانی ہونا .

کَرَم پیشَہ

جوان مرد

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

کَرَم نامَہ

خط ، مکتوب ، چٹھی ، نوشتہ ، صحیفہ .

کَرَم نِہاد

مزاجاً کرم کرنے والا ؛ کرم فرما ، کرم کرنے والا .

اَہْلِ کَرَم

عزیز، سخی، کرم کرنے والے، رحم کرنے والے

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

نِگَاہِ کَرَم

مہربانی کی نگاہ ، توجہ کی نظر

کَرَم عام ہونا

فیض یا سخاوت کا دروازہ سے کے لیے کُھلا ہونا .

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

مائِل بَہ کَرَم

کرم پرراجع ہونا، (مہربانی پر) آمادہ یا تیار ہونا مہربان ہونا

کَرَم شِعار

مَن کے لَڈُّوؤں سے بُھوک نَہیں مِٹْتی

میٹھی میٹھی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں ، ان سے ضرورت پوری نہیں ہوتی

بَراہ کَرَم

کُتّے کی پُون٘چْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

بَہ نِگاہِ کَرَم

ہمدردی کی نظر سے، مہربانی کی نظر سے

اِعْجازِِ کَرَم

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

وَسْعَتِ کَرَم

صدقہ و خیرات کی افراط و کثرت

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)

کُتّے کی دُم کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

رک : کتے کی پونچھ کبھی سیدھی نہیں ہوتی.

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

مُن٘ہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

غُلام کی ذات سے وَفا نَہیں

غلام کی ذات بے وفا ہوتی ہے

فَرِشْتوں کی دال نَہیں گَلْتِی

کسی کی رسائی نہیں

دَہاؤ دَہاؤ کَرَم کا لِکھا سو پاؤ

ہزار مشقّت کرو تقدیر سے زیادہ نہیں ملتا

اَبھی مُن٘ہ کی دال نَہیں جَھڑی

رک : ابھی چھٹی کا دودھ نہیں سوکھا

اُس کی لاٹھی میں آواز نَہیں

خداے تعالیٰ کبھی ایسی سزا دیتا ہے جس کا سان گمان نہیں ہوتا ، خدا کا قہر نا گہانی ہوتا ہے.

کام نَہیں

۔غرض نہیں۔ واسطہ نہیں۔ ؎

نام نَہیں

۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔

کوئی نَہیں

مَفَر نَہیں

نجات حاصل نہیں ہوسکتی ، چھٹکارا نہیں ۔

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

سُوجھتا نَہیں

دکھائی نہیں دیتا، نظر نہیں آتا، سمجھ میں نہیں آتا

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

راس نَہیں

نامبارک ہے، ناموافق ہے

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا کے معانیدیکھیے

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

miTtii nahii.n karam kii rekhaaमिटती नहीं करम की रेखा

ضرب المثل

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا کے اردو معانی

  • قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मिटती नहीं करम की रेखा के हिंदी अर्थ

  • क़िस्मत में लिखी बात हो कर रहती है, मुक़द्दर का लिखा अटल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words