تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنحَہ" کے متعقلہ نتائج

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

مَنْہی

جس کی ممانعت کی گئی ہو، جس سے منع کیا گیا ہو، رد کیا ہوا ہو

مَنْہی عَنْہُ

جس کے نہ کرنے کا حکم ہو ، جس سے شرع میں منع کیا گیا ہو ، جو حرام ہو

منہائی

ممانعت، روک، مناہی

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مَناہی

وہ باتیں یا کام جن کی شرع میں ممانعت کی گئی ہے، ناجائز امور یا باتیں (اُردو میں اس کی جگہ عموماً، نواہی مستعمل ہے، جیسے : او امر و نواہی)

مان٘ہی

رک : مان٘ہ (پلیڑس).

مَنْہَئی

پوربیا سائیس

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مُونہی

مونہہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منھ کا ، چہرے یا دہانے والا ۔

مُنہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مُنْھ ہے

۔۱۔ پاس ہے۔ شرم ہے لحاظ ہے۔ ۲۔ لحاظ ہے۔ مروت ہے۔ ؎ ۳۔ (طنزاً) مجال نہیں۔ طاقت نہیں کی جگہ۔ ؎

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مُنْہی

اعلان کرنے والا، خبر دینے والا، رپورٹ کرنے والا

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مَن ہی میں

دل میں ؛ اپنے آپ کو

مَن ہی مَن میں

دل ہی دل میں ، اندر ہی اندر ، چپکے چپکے ۔

مِنْہا دینا

منہا کرنا ، تفریق کرنا ، نکالنا ، وضع کرنا ، گھٹانا ، نفی کرنا ، کاٹ لینا

مُنْہا مُنْہ بَھرنا

fill to the brim, stuff, overstock

مُنْہا مُنْہ مارْنا

censure someone to his or her face

مَناہی ہونا

مناہی کرنا (رک) کا لازم ، ممانعت ہونا ۔

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مِنْہا ہونا

منہا کرنا (رک) کا لازم ، نفی ہونا ، گھٹایا جانا ؛ کٹ جانا ، وضع ہو جانا

مِنْہا کَرْنا

گھٹانا، کٹوتی کرنا، وضع کرنا

مونْہا ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا ، دوبدو جھگڑا ہونا

مونہا موہی ہونا

باہم آزردگی و رنجش ہونا

مُخَوَّف مِنْہ

جس سے خوف آئے ، ڈراؤنا ، خوفناک

گُھڑ مُنہا

گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی

ٹِڑھ مُنہا

ٹیرھے من٘ھ کا

ٹِڑھ مُونہا

رک : ٹڑھ من٘ہا ؛ ٹڑھ موا.

تِڑْھ مُنْہا

ٹیٹرھے منھ کا جس کا منھ ٹیڑھا ہو .

ٹِڑھ مُنْھی

۔صفتِ مونث۔

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

مَعَاذ اَللّٰہ مِنْہا

اللہ کی پناہ ، اللہ مجھے اس سے محفوظ رکھے ، اس سے اللہ کی پناہ ۔

حَشْو مِنْہا

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار ؛ لگان میں چھوٹ.

مُتَبَدِّل مِنہُ

جس سے تبدیل ہو ۔

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَفعُول مِنہُ

(قواعد) وہ مفعول جوآلہ فعل کو ظاہر کرے یا فعل کے آلہ ہونے پر دلالت کرے، جیسے : چھری سے کاٹا، چاقو سے چھیلا وغیرہ

مَقصُود مِنْہ

जिससे मतलब हो ।

دو مُنھا

دو من٘ھ کا سان٘پ .

گھائیں گھائیں تورا منہا باجے مورا

عورت اپنے خاوند کی آشنا سے کہتی ہے کہ وہ ظاہر طور پر میرا ہے، خفیہ طور پر تو اس نے اس سے یارانہ کر لیا تو کیا ہوا

دو مُنْہا

دو منہ والا‏

دو مُونہا

دو منھ رکھنے والا ؛ دو من٘ھ والا سان٘پ ، دو منھا .

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

دو مُنہی

دو من٘ہ والا سانپ

دو مُونہی

دو من٘ھ کا سانپ .

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

مَقرُوق مِنہ

(قانون) جس کی قرقی کی جائے ، جس کی جائداد قرق کی جائے

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

من مانہہ

دل میں، من میں

مُسْتَعار مِنْہ

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

جُوں مُونہا

ریاکار، منافق

کَل مُونْہا

رک : کَلمُوا .

مَنقُوص مِنہ

(ریاضی) بڑا عدد جس میں سے چھوٹے عدد کو گھٹایا جائے

جُوں مُنْہا

weak-looking but mischievous

کَل مُنہا

کالے من٘ھ کا، سیاہ فام

کَجْ مُنھی

۔صفت۔ مونث۔ عورتیں بطور کلمۂ نفریں استعمال کرتی ہیں۔ ؎

کَل مُنہی

کالے من٘ھ کی، سیاہ فام؛ بدبخت، منحوس.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنحَہ کے معانیدیکھیے

مِنحَہ

minhaमिनहा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِنحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

Urdu meaning of minha

  • Roman
  • Urdu

  • atiiyaa, baKhshish, hibaa

مِنحَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone