تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَل مُنہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَل مُنہا کے معانیدیکھیے
کَل مُنہا کے اردو معانی
صفت
- کالے من٘ھ کا، سیاہ فام
- جس کے منھ میں کالکھ لگی ہوئی ہو یعنی جو بے عزت یا رسوا ہو
- ناگوار اور ناخوشگوار باتیں کرنے والا
- (مجازاً) کم بخت، بدنصیب
English meaning of kal-mu.nhaa
Adjective
- black-faced
- a black-faced person or animal
- a forbidding or ill-omened countenance
- ( Metaphorically) unlucky, unfortunate
कल-मुंहा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिनका मुँह काला हो, काले मुँह वाला
- जिसके मुंह पर कालिख लगी हो, अर्थात जिसे कलंक या लांछन लगा हो
- अशुभ या अमांगलिक बातें कहने वाला
- (लाक्षणिक) अभागा, मंद भाग्य
کَل مُنہا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَل مُنہا)
کَل مُنہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔