تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہائی" کے متعقلہ نتائج

منہائی

ممانعت، روک، مناہی

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مِنْہائی دار

(کاشت کاری) لگان کے قابل زمین رکھنے والا

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

اردو، انگلش اور ہندی میں منہائی کے معانیدیکھیے

منہائی

manhaa.iiमनहाई

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

منہائی کے اردو معانی

مؤنث

  • ممانعت، روک، مناہی

Urdu meaning of manhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mumaanat, rok, manaahii

मनहाई के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • निषेध, रोकथाम, रोक, मनाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منہائی

ممانعت، روک، مناہی

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مِنْہائی دار

(کاشت کاری) لگان کے قابل زمین رکھنے والا

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone