تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْواں" کے متعقلہ نتائج

مِلْواں

ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا

مِلْواں تَہذِیب

وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔

مِلْواں زَبان

(لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں ، ملغوبہ زبان ، مخلوط زبان ۔

مِلْواں جُلواں

ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْواں کے معانیدیکھیے

مِلْواں

milvaa.nमिलवाँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مِلْواں کے اردو معانی

صفت

  • ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا
  • متصل، لگا ہوا، ملا ہوا، ملحقہ
  • ایک ساتھ پیدا شدہ، ایک ماں کے دو بچے، جڑواں، توام

Urdu meaning of milvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • mila hu.a, maKhluut, murkkab, mila julaa
  • muttasil, laga hu.a, mila hu.a, mulhiqaa
  • ek saath paida shuudaa, ek maa.n ke do bachche, ju.Dvaan, tavaam

English meaning of milvaa.n

Adjective

  • mixed, amalgamated
  • twins

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْواں

ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا

مِلْواں تَہذِیب

وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔

مِلْواں زَبان

(لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں ، ملغوبہ زبان ، مخلوط زبان ۔

مِلْواں جُلواں

ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone