تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِل کَر رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مِل کے

سازش کر کے ۔

مِل کے چَلْنا

۔۱ساتھ چلنا۔ شریک ہوکرچلنا ۲۔کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا۔

میل کا

اپنی جنس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنگ کا (رنگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا

مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں

مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .

مَیل کی مَروڑی

رک : میل کی بتی ۔

مال کا بَند و بست

خراج کا انتظام ، بندوبست پیداوار کے خراج کا انصرام ، مالگزاری کی تجویز.

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مال کی رَسِید

بلٹی جو ریلوے والے مال بُک کرنے پر مالک کو دیتے ہیں .

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

مال کی جوکھوں

مال کا نقصان.

مال کا زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

مَیل کی بَتّی

وہ بتی سی جو بدن کو رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

میل کی لینا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

مل کر دغا دینا

دوست بن کر دغا دینا

مِل کَر دَغا کَرنا

دوست بن کر دغا دینا، مخلص بن کے دھوکہ دینا

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَیل کَٹنا

میل کاٹنا (رک) کا لازم ، گندگی کا دُھل جانا ، صاف ہونا ، کثافت دور ہونا ۔

میل کَرانا

مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا

مِل کَر رَہنا

میل جول سے رہنا، میل محبت سے گزر بسر کرنا

مِل کَر مارنا

سازش کرکے نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں نقصان پہنچانا

مل کر چلنا

ساتھ چلنا، شریک ہو کر چلنا

مِل کَر بَیٹھنا

ایک ساتھ بیٹھنا ، اکٹھے ہونا ۔

مِل مِل کے رونا

گلے لگ لگ کر رونا ؛ بغل گیر ہو ہو کر رونا ، لپٹ لپٹ کر رونا

مال کَنگْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

مِل مِل کے

میل کھا کر ، میل ملاقات کر کے ، ملنے کے بعد ۔

مِل کَر

اکٹھا ، اتفاق کے ساتھ ، دوست بن کر

مِل بانٹ کے

مِل جُل کر ، اتفاق اور میل محبت سے ، باہم صلح صفائی کے ساتھ ۔

مال کَٹْنا

گاڑی میں سے مال چوری ہوجانا، مال کا چوری ہوجانا

مال کاٹْنا

چلتی گاڑی میں سے مال نکالنا، گاڑی میں سے چوری کرنا، بہت سا مال خرچ کر دینا

مَیل کاٹْنا

میل دور کرنا، اُجلا کرنا، صاف کرنا، میل سے پاک کرنا، کثافت دُور کرنا

مال کاری

financing, provision of funding for (a person or enterprise).

مال کاکْنی

گَلے مِل کے رونا

رک: گلے لگ کر رونا، بغل گیر ہو کر رونا.

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا

بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

گھل مل کے باتیں کرنا

پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

مِل جُل کے

باہمی امداد سے ، دو سروں کو ملا کر

ہِل مِل کے

گھل مل کے ، آپس میں مل جل کر ۔ اب اس کو ہمارے پاس

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مُول کی جاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول کی جھاڑی

مُول کی باتیں

۔ مبالغہ کی باتیں۔ ؎

سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے

غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِل کَر رَہنا کے معانیدیکھیے

مِل کَر رَہنا

mil kar rahnaaमिल कर रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِل کَر رَہنا کے اردو معانی

  • میل جول سے رہنا، میل محبت سے گزر بسر کرنا
  • شامل رہنا، شریک رہنا

Urdu meaning of mil kar rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel jol se rahnaa, mel muhabbat se guzar basar karnaa
  • shaamil rahnaa, shariik rahnaa

मिल कर रहना के हिंदी अर्थ

  • सम्मिलित होना, शामिल रहना, शरीक रहना
  • मेल जोल से रहना, मेल मुहब्बत से गुज़र बसर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِل کے

سازش کر کے ۔

مِل کے چَلْنا

۔۱ساتھ چلنا۔ شریک ہوکرچلنا ۲۔کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا۔

میل کا

اپنی جنس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنگ کا (رنگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا

مال کی خاطِر پَہاڑ اُٹھاتے ہیں

مال کے لیے مشکل سے مشکل کام کا ذمہ لیتے ہیں .

مَیل کی مَروڑی

رک : میل کی بتی ۔

مال کا بَند و بست

خراج کا انتظام ، بندوبست پیداوار کے خراج کا انصرام ، مالگزاری کی تجویز.

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مال کی رَسِید

بلٹی جو ریلوے والے مال بُک کرنے پر مالک کو دیتے ہیں .

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

مال کی جوکھوں

مال کا نقصان.

مال کا زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

مَیل کی بَتّی

وہ بتی سی جو بدن کو رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

مِیل کا پَتَّھر

سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

میل کی لینا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

مل کر دغا دینا

دوست بن کر دغا دینا

مِل کَر دَغا کَرنا

دوست بن کر دغا دینا، مخلص بن کے دھوکہ دینا

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَیل کَٹنا

میل کاٹنا (رک) کا لازم ، گندگی کا دُھل جانا ، صاف ہونا ، کثافت دور ہونا ۔

میل کَرانا

مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا

مِل کَر رَہنا

میل جول سے رہنا، میل محبت سے گزر بسر کرنا

مِل کَر مارنا

سازش کرکے نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں نقصان پہنچانا

مل کر چلنا

ساتھ چلنا، شریک ہو کر چلنا

مِل کَر بَیٹھنا

ایک ساتھ بیٹھنا ، اکٹھے ہونا ۔

مِل مِل کے رونا

گلے لگ لگ کر رونا ؛ بغل گیر ہو ہو کر رونا ، لپٹ لپٹ کر رونا

مال کَنگْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

مِل مِل کے

میل کھا کر ، میل ملاقات کر کے ، ملنے کے بعد ۔

مِل کَر

اکٹھا ، اتفاق کے ساتھ ، دوست بن کر

مِل بانٹ کے

مِل جُل کر ، اتفاق اور میل محبت سے ، باہم صلح صفائی کے ساتھ ۔

مال کَٹْنا

گاڑی میں سے مال چوری ہوجانا، مال کا چوری ہوجانا

مال کاٹْنا

چلتی گاڑی میں سے مال نکالنا، گاڑی میں سے چوری کرنا، بہت سا مال خرچ کر دینا

مَیل کاٹْنا

میل دور کرنا، اُجلا کرنا، صاف کرنا، میل سے پاک کرنا، کثافت دُور کرنا

مال کاری

financing, provision of funding for (a person or enterprise).

مال کاکْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

گَلے مِل کے رونا

رک: گلے لگ کر رونا، بغل گیر ہو کر رونا.

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

ساوَن بھادوں مِل کے بَرَسْنا

بہت زیادہ بارش ہونا ؛ بہت رونا (ساون اور بھادوں برسات کے مہینوں کی رعایت سے).

گھل مل کے باتیں کرنا

پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

مِل جُل کے

باہمی امداد سے ، دو سروں کو ملا کر

ہِل مِل کے

گھل مل کے ، آپس میں مل جل کر ۔ اب اس کو ہمارے پاس

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مُول کی جاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

مُول کی باتیں

۔ مبالغہ کی باتیں۔ ؎

سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے

غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِل کَر رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِل کَر رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone