تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مال کَنگْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مال کَنگْنی کے معانیدیکھیے
مال کَنگْنی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- (رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.
- ۔(ھ)مونث۔ایک خوشبودار دانہ کانام۔
- ایک بیل جو دوسرے درخت پر چڑھتی ہے ، اس کے ڈوڈے میں تین خانے ہوتے ہیں ، ان میں تین سے چھ تک بیج نکلتے ہیں ، ان بیجوں کو بھی مالکنگنی کہتے ہیں ، یہ خوشبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
माल-कंगनी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उक्त लता के दाने या बीज जो औषध के काम आते हैं और जिनमें से एक प्रकार का तेल निकलता है।
- एक प्रकार की लता जिसके बीजों का तेल निकलता है।
- एक प्रकार की लता जिसके बीजों से तेल निकलता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مال کَنگْنی)
مال کَنگْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔