تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھل مل کے باتیں کرنا" کے متعقلہ نتائج

گھل مل کے باتیں کرنا

پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھل مل کے باتیں کرنا کے معانیدیکھیے

گھل مل کے باتیں کرنا

ghul mil ke baate.n karnaaघुल मिल के बातें करना

گھل مل کے باتیں کرنا کے اردو معانی

ترسیلی

  • پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھل مل کے باتیں کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھل مل کے باتیں کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone