تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل کا بَیل بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل کا بَیل بَنانا کے معانیدیکھیے

مَیل کا بَیل بَنانا

mail kaa bail banaanaaमैल का बैल बनाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَیل کا بَیل بَنانا کے اردو معانی

  • چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

Urdu meaning of mail kaa bail banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii sii baat ko ba.Daa saa karke dikhaanaa, baat ka batanga.D karnaa, raa.ii ka parbat banaanaa, so.ii ka phaav.Daa karnaa, prkaa kaag banaanaa, bahut jhuuT bolnaa, azhad mubaalaGa karnaa, baat ba.Dhaanaa

English meaning of mail kaa bail banaanaa

  • make a mountain out of a molehill

मैल का बैल बनाना के हिंदी अर्थ

  • छोटी सी बात को बड़ा सा कर के दिखाना, बात का बतंगड़ करना, राई का पर्बत बनाना, सूई का फावड़ा करना, पर का काग बनाना , बहुत झूट बोलना, अज़हद मुबालग़ा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیل کا بَیل بَنانا

چھوٹی سی بات کو بڑا سا کرکے دکھانا، بات کا بتنگڑ کرنا، رائی کا پربت بنانا، سوئی کا پھاوڑا کرنا، پرکا کاگ بنانا، بہت جھوٹ بولنا، ازحد مبالغہ کرنا، بات بڑھانا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

مَیل کا بَیل

بات کا بتنگڑ ، پرکا کوا ، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا ۔

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل کا بَیل بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل کا بَیل بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone