تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیزان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزان کے معانیدیکھیے
مِیزان کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ۱۔ (i) ترازو ، دو پلڑوں والا وزن معلوم کرنے کا آلہ ، تکڑی ، تلا ۔
- (ii) (اسلامیات) وہ پیمانے جن پر قیامت کے دن انسان کے اعمال کو تولا جائے گا اور ان کے مطابق سزا اور جزا دی جائے گی ۔
- ۲۔ (فلکیات) آسمان کے ساتویں برج کا نام ۔
- ۳ ۔ (ریاضیات) جمع ، جوڑ ، مجموعہ ، ٹوٹل ، حساب ۔
- ۴۔ عروض ، قافیہ ، بحر ، نظم وغیرہ
- ۵۔ تعداد
- ۶۔ (شاذ) حکمت عملی ، پالیسی ۔
- ۷۔ پیمائش ، عمل تسطیح ، سطح کی جانچ ۔
شعر
جو پارسا ہو تو کیوں امتحاں سے ڈرتے ہو
ہم اعتبار کا میزان لے کے آئے ہیں
اسے تو دولت دنیا بھی کم بھی پانے کو
مری تو ذات کا میزان بھی زیادہ نہیں
English meaning of miizaan
Noun, Masculine, Feminine
- weigher, balance, addition, balance, pair of weighing scales, total, sum total, Libra, seventh sign of the zodiac
मीज़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- तराज़ू, कुल योग, तादाद, टोटल, संख्याओं या अंकों आदि का जोड़ या योगफल, पैमाइश, नाप, सतह की जांच, उर्दू कविता का अक्षर योग, बहार, काफिया, तुला राशि, आसमान के सातवें बुरज का नाम
مِیزان کے مترادفات
مِیزان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیزان)
مِیزان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔