تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیلاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیلاد کے معانیدیکھیے
مِیلاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت
- پیدائش رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم
- ذکرِ پیدائشِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم، مراد: محفل میلاد، وہ محفل جس میں نظماً یا نثراً رسول خدا کے فضائل اور ان کا ذکر ولادت ہو
- عیسائیوں کا بڑا دن، کرسمس
شعر
اس نے اک اک لفظ کا پیسہ کیا مجھ سے وصول
کل کی شب میلاد میں تقریر فرمانے کے بعد
میلاد ہو کہ مجلس غم مبتلا ترے
آنگن میں دل کے فرش بچھائے ہوئے تو ہیں
English meaning of miilaad
मीलाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जन्म का समय, जन्म लेना
- पैग़म्बर मोहम्मद साहब का जन्म
- पैग़म्बर साहब के जन्म दिन पर आयोजित कार्यक्रम, अर्थात: वह सभा जिसमें पैग़म्बर मोहम्मद साहब की कथा होती हो और पद्य एवं गद्य रूप में उनकी स्तुति और गुणगान किए जाते हों
- ईसाईयों का बड़ा दिन, क्रिसमिस
مِیلاد کے مترادفات
مِیلاد سے متعلق محاورے
مِیلاد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیلاد)
مِیلاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔