تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیلاد" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْم

(اصطلاح) (کسی چیز کا) شعبہ جاتی یا پیشہ ورانہ نام؛ طرز ، انداز بیان، پیرایہ بیان.

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

ٹَرْمِینَس

ریلوے لائن کا آخری اسٹیشن

ٹَرْمِینَل

رک : ٹرمِنل مع اسناد.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیلاد کے معانیدیکھیے

مِیلاد

miilaadमीलाद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اسلام تیوہار

اشتقاق: وَلَدَ

مِیلاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیدائش، ولادت نیز پیدا ہونے کا وقت یا زمانہ، پیدائش کا وقت
  • پیدائش رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم
  • ذکرِ پیدائشِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم، مراد: محفل میلاد، وہ محفل جس میں نظماً یا نثراً رسول خدا کے فضائل اور ان کا ذکر ولادت ہو
  • عیسائیوں کا بڑا دن، کرسمس

شعر

English meaning of miilaad

Noun, Masculine

  • birthday, birth, nativity
  • nativity of Prophet Mohammed
  • meeting (to cleberate the Holy prophet صلى الله عليه وسلم nativity)
  • Christmas day

मीलाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्म का समय, जन्म लेना
  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब का जन्म
  • पैग़म्बर साहब के जन्म दिन पर आयोजित कार्यक्रम, अर्थात: वह सभा जिसमें पैग़म्बर मोहम्मद साहब की कथा होती हो और पद्य एवं गद्य रूप में उनकी स्तुति और गुणगान किए जाते हों
  • ईसाईयों का बड़ा दिन, क्रिसमिस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیلاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیلاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone