تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرْمِنَل" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرْمِنَل کے معانیدیکھیے

ٹَرْمِنَل

terminalटर्मिनल

اصل: انگریزی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ٹَرْمِنَل کے اردو معانی

 

  • ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.
  • سرے کا، دھرکا، آخری.
  • مدت مقررہ پر کیا جانے یا واقع ہونے والا، میعادی، میتاتی.
  • سرا ، منتہا؛ خصوصاً برقی مورچے(بیٹری) کے دونوں سرے کے پیچوں میں سے ایک پیچ.

Urdu meaning of terminal

  • Roman
  • Urdu

  • rel ka aaKhirii sTeshan; baso.n ka aaKhirii aDDa jahaa.n se kiraa.e kii gaa.Diyaa.n ravaana hotii.n aur jahaa.n tak jaatii hain; havaa.ii aDDe kii vo imaarat jahaa.n se musaafir aate aur ravaana hote hai.n
  • sire ka, dharkaa, aaKhirii
  • muddat muqarrara par kyaa jaane ya vaaqya hone vaala, miiyaadii, miitaatii
  • siraa, munthaa; Khusuusan barqii morche(baiTrii) ke dono.n sire ke pecho.n me.n se ek pech

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَرْمِنَل

ریل کا آخری اسٹیشن؛ بسوں کا آخری اڈا جہاں سے کرائے کی گاڑیاں روانہ ہوتیں اور جہاں تک جاتی ہیں؛ ہوائی اڈے کی وہ عمارت جہاں سے مسافر آتے اور روانہ ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرْمِنَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرْمِنَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone