تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہ میں پھیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

پھیر میں ہونا

پھیلاؤ یا دور میں ہونا۔

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

صَدْقے میں رِہا ہونا

رد بلا کے واسطے رہائی پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں راہ میں پھیر ہونا کے معانیدیکھیے

راہ میں پھیر ہونا

raah me.n pher honaaराह में फेर होना

محاورہ

راہ میں پھیر ہونا کے اردو معانی

  • راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

राह में फेर होना के हिंदी अर्थ

  • रास्ता टेढ़ा होना, रस्ते में चक्कर होना , किसी मुआमले में धोका होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہ میں پھیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہ میں پھیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words