تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیل مَیل" کے متعقلہ نتائج

مَیل مَیل

فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

ہاتھوں کا مَیل

حقیر چیز ، معمولی شے ، بے حیثیت چیز ؛ مراد : دولت ، روپیہ پیسہ ۔

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

خاطِر پَہ مَیل ہونا

دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .

دِل پَر مَیل رَہْنا

رنجش باقی ہونا ، کدورت رہ جانا ، بد ظنی قائم رہنا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

چاند میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

remain steadfast, not to resent, not to show displeasure

چِتوَن پَر مَیل نَہ لانا

hide one's displeasure or sorrow, keep calm

آنکھ پَر مَیل نَہ ہونا

تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا

دانت پَر مَیل نَہ ہونا

نہایت بے مقدور ہونا، نہایت مفلس ہونا، بھوکوں مرنا

کَن مَیل

کان کا میل.

مَیل کُچَیل

میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ

دانتوں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

چاند میں مَیل نَہیں

کوئی نقص نہیں

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مَیل رَکھنا

رجحان رکھنا ، شوق رکھنا

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

بَڑی مَیل

ایک چڑیا جو بالکل خاکی رنْگ کی ہوتی ہے

مَیل بَیٹھنا

میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَیل بَھری

گندی ، آلودہ

مَیل ثانی

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو یہ دائرہ طریق الشمس پر عموداً ہوتا ہے ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مَیل خاطِر

رجحان طبع، میلان طبع، دلی توجہ، رغبت دل، التفات

مَیل کَٹنا

میل کاٹنا (رک) کا لازم ، گندگی کا دُھل جانا ، صاف ہونا ، کثافت دور ہونا ۔

مَیل کاٹْنا

میل دور کرنا، اُجلا کرنا، صاف کرنا، میل سے پاک کرنا، کثافت دُور کرنا

مَیل اُتَرنا

مٹی ، چیکٹ وغیرہ دھل جانا ، گندگی دور ہونا ، کسی چیز کا صاف ہو جانا ۔

مَیل باندھنا

التفات کرنا ، توجہ دینا نیز امید یا خواہش رکھنا ۔

مَیل مِلانا

کسی چیز کی آمیزش کرنا ، کھوٹ ڈالنا ، اچھی چیز میں کوئی غیر معیاری یا گھٹیا چیز ملانا ۔

مَیل جَمنا

کدورت وغیرہ سے آلودہ ہونا (عموماً دل پر کے ساتھ مستعمل) ۔

مَیل دھونا

گندگی دُور کرنا نیز کدورت ختم کرنا ؛ بدگمانی مٹانا ، دل صاف کرنا ، نیز اندیشہ رفع کرنا

مَیل چَھٹنا

گندگی چیکٹ وغیرہ دور ہونا، میل صاف ہونا، نکھرنا

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

مَیل چھاٹْنا

میل دور کرنا ، میل کاٹنا

مَیل پَکَڑنا

(قدیم) گندہ کرنا ، آلودہ کرنا ، ناپاک کرنا ۔

مَیل چُھڑانا

صابن وغیرہ سے گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیل مَیل کے معانیدیکھیے

مَیل مَیل

mail-mailमैल-मैल

وزن : 2121

فقرہ

مادہ: مَیل

  • Roman
  • Urdu

مَیل مَیل کے اردو معانی

مؤنث

  • فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

Urdu meaning of mail-mail

  • Roman
  • Urdu

  • fiilbaan haathii ke tez chalaane ke vaaste ye kalima kahte hai.n niiz haathii ko biThaane kii aavaaz

English meaning of mail-mail

Feminine

  • said to describe the gait of a fast moving elephant

मैल-मैल के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • हाथीवान हाथी को तेज़ चलाने के लिए ये शब्द कहते हैं, हाथी को बिठाने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیل مَیل

فیل بان ہاتھی کے تیز چلانے کے واسطے یہ کلمہ کہتے ہیں نیز ہاتھی کو بٹھانے کی آواز

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

مَیل خوردَہ

میل کھایا ہوا ، گندہ ، چیکٹ بھرا ۔

مَیل رَہنا

رغبت رہنا ، التفات توجہ وغیرہ رہنا ۔

مَیل ہونا

میلان ہونا ، توجہ ہونا ، رغبت ہونا ، التفات ہونا ؛ خواہش ہونا ۔

مَیل

گندگی، غلاظت، کیچڑ، چرک جو جسم، ناک، کان، آنکھ وغیرہ میں جم جاتی ہے نیز فضلہ، گاد

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

مَیل نَہ آنا

ناگوار نہ گزرنا ، دُوبھر نہ ہونا ، بُرا نہ معلوم دینا (یہ محاورہ دل یا آنکھ کے ساتھ آتاہے) ۔

مَیل نَہ لانا

بُرا نہ ماننا ، رنجیدہ نہ ہونا

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

ہاتھوں کا مَیل

حقیر چیز ، معمولی شے ، بے حیثیت چیز ؛ مراد : دولت ، روپیہ پیسہ ۔

تیوَر پَر مَیل ہونا

رک : تیور میلے ہونا.

خاطِر پَہ مَیل ہونا

دل صاف نه ہونا ، دل میں کدورت ہونا .

دِل پَر مَیل رَہْنا

رنجش باقی ہونا ، کدورت رہ جانا ، بد ظنی قائم رہنا.

دِل پَر مَیل ہونا

رک : دل پر میل آنا ، دل میں کدورت پڑنا.

دِل میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا ، دل میں بُرائی ہونا .

چاند میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

اَبْرُو پر مَیل نَہ آنا

remain steadfast, not to resent, not to show displeasure

چِتوَن پَر مَیل نَہ لانا

hide one's displeasure or sorrow, keep calm

آنکھ پَر مَیل نَہ ہونا

تیوری پر بل نہ پڑنا، قطعاً ناگوار نہ گزرنا

دانت پَر مَیل نَہ ہونا

نہایت بے مقدور ہونا، نہایت مفلس ہونا، بھوکوں مرنا

کَن مَیل

کان کا میل.

مَیل کُچَیل

میل ، چرک ، کثافت ، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو ، کوڑا کرکٹ

دانتوں پَر مَیل نَہ ہونا

مفلس ہونا، غریب ہونا، بھوکے رہنا

آنکھ میں مَیل نَہِیں

گوارا ہے، ناگوار نہیں

چاند میں مَیل نَہیں

کوئی نقص نہیں

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَیل آنا

کدورت پیدا ہونا ، رنج اور ناراضی ہونا ، تیوری پر بل آنا ۔

مَیل رَکھنا

رجحان رکھنا ، شوق رکھنا

آنکھ میں ذرا مَیل نہ ہونا

قصور کر کے آنکھ ملا کر گفتگو کرنا

بَڑی مَیل

ایک چڑیا جو بالکل خاکی رنْگ کی ہوتی ہے

مَیل بَیٹھنا

میل جم جانا، میل کا تہ میں چلا جانا نیز زنگ آلودہ ہو جانا

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَیل بَھری

گندی ، آلودہ

مَیل ثانی

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو طریق الشمس کے قطبین اور اس کے کسی نقطے سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو یہ دائرہ طریق الشمس پر عموداً ہوتا ہے ۔

مَیل لانا

کدورت لانا، برا ماننا، غمگین اور اُداس ہونا، مکدر ہونا، برا ماننا، رنجیدہ ہونا

مَیل خاطِر

رجحان طبع، میلان طبع، دلی توجہ، رغبت دل، التفات

مَیل کَٹنا

میل کاٹنا (رک) کا لازم ، گندگی کا دُھل جانا ، صاف ہونا ، کثافت دور ہونا ۔

مَیل کاٹْنا

میل دور کرنا، اُجلا کرنا، صاف کرنا، میل سے پاک کرنا، کثافت دُور کرنا

مَیل اُتَرنا

مٹی ، چیکٹ وغیرہ دھل جانا ، گندگی دور ہونا ، کسی چیز کا صاف ہو جانا ۔

مَیل باندھنا

التفات کرنا ، توجہ دینا نیز امید یا خواہش رکھنا ۔

مَیل مِلانا

کسی چیز کی آمیزش کرنا ، کھوٹ ڈالنا ، اچھی چیز میں کوئی غیر معیاری یا گھٹیا چیز ملانا ۔

مَیل جَمنا

کدورت وغیرہ سے آلودہ ہونا (عموماً دل پر کے ساتھ مستعمل) ۔

مَیل دھونا

گندگی دُور کرنا نیز کدورت ختم کرنا ؛ بدگمانی مٹانا ، دل صاف کرنا ، نیز اندیشہ رفع کرنا

مَیل چَھٹنا

گندگی چیکٹ وغیرہ دور ہونا، میل صاف ہونا، نکھرنا

مَیل اَوَّل

(ہیئت) اس دائرے کا قوس جو خط استوا کے قطبین اور طریق الشمس کے ایک درجے (نقطے) میں سے گزرتا ہے یعنی وہ قوس جو نقطہء مذکور اور خط استوا کے مابین واقع ہو ، یہ دائرہ خط استوا پر عموداً ہوتا ہے ، المیل الاول ، معدل النہار ۔

مَیل چھاٹْنا

میل دور کرنا ، میل کاٹنا

مَیل پَکَڑنا

(قدیم) گندہ کرنا ، آلودہ کرنا ، ناپاک کرنا ۔

مَیل چُھڑانا

صابن وغیرہ سے گندگی دور کرنا ، صاف کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیل مَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیل مَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone