تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہندی" کے متعقلہ نتائج

مِہندی

منہدی جو فصیح ہے، ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز ّپتیاں جنھیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا

مِہندی آنا

شادی کی رسم جس میں دلھن کے گھر سے دولھا کے لیے اور دولھا کے گھر سے دلھن کے لیے مہندی آتی ہے ۔

مِہندی پَھل

ایک روایتی پھل کا نام ۔

مِہندی رَنگ

مہندی کے رنگ کا ، مہندی جیسے سرخ رنگ کا ۔

مِہندی لَگنا

گیلی مہندی کا لیپ ہونا ؛ مراد : مجبور ہونا ۔

مِہندی مَلنا

مہندی لگانا ، مہندی کو ہاتھوں اور پاؤں میں لگانا تاکہ ہاتھ ، پاؤں پر اس کا سرخ رنگ آجائے ۔

مِہندی بَھرنا

دہلی میں ایک عمارت جو چار ُبرجی کے نام سے مشہور ہے اس عمارت میں حضرت غوث الاعظم ؒکے نام کی کھپچیوں کی چو برجی بناکر روشنی کی جاتی ہے اسے مہندی کی روشنی بھی کہتے ہیں ۔

مِہندی لگانا

ملمع چڑھانا، خول ۔

مِہندی توڑنا

پا نو میں لگی مہندی چھڑانا ۔

مِہندی بَنانا

دولھا کے یہاں سے دلھن کے گھر بھیجنے کے لیے مہندی اور دیگر سامان آرائش کا خوان سجانا، منھدی تیار کرنا، ڈال

مِہندی چُھٹنا

مہندی کا رنگ اُترنا نیز لگی مہندی کا صاف ہونا ۔

مِہندی رَچنا

مہندی لگنا ، ہاتھ پانو پر مہندی کا تیز رنگ اچھی طرح آنا ۔

مِہندی باندھنا

رک: مہندی لگانا ۔

مِہندی بَندھنا

مہندی باندھنا (رک) کا لازم ، مہندی لگنا ۔

مِہندی چُھڑانا

لگی مہندی کو صاف کرنا ۔

مِہندی چَڑھانا

حضرت قاسم بن حسن کے عقد کی یادگار میں چھوٹا سا تعزیہ بنا کر اس کے چاروں گوشوں پر شمعیں سبز و سرخ جلا کر عزا خانے میں بشکل جلوس لے جاکر رکھ دینا ؛ ربیع الاوّل کی چودھویں تاریخ کو حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ کے مزار پر گلاب کے شیشے اور مہندی چڑھانا ۔

مِہندی رَچانا

مہندی لگانا ، مہندی کے لیپ سے ہتھلیوں اور تلووں کو رنگین بنانا ۔

مِہندی بَندھوانا

مہندی لگوانا، مہندی ہتھیلی اور انگلیوں یا تلوؤں میں لگانا

مِہندی کی مَچھلی

رک : مہندی کا چور ۔

مِہْنْدی کی ٹَٹّی

مہندی کے پودوں کی قطار جو عموماً باغ کی روش پر ہوتی ہے ، مہندی کا تختہ ، مہندی کی باڑ ، مہندی کی جھاڑیوں کی قطار ۔

مہندی بنانا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

مہندی چھٹنا

مہندی کا ضماد ہاتھ پاؤں سے دھونا

مہندی لگوانا

مہندی کا ہاتھ میں رنگ دینا

مہندی چھڑکنا

مہندی کا ضماد ہاتھ پاؤں سے دھونا

مہندی گوندھنا

پسی ہوئی مہندی میں پانی ملا کر ضماد بنانا

مِہْنْدی کا چور

وہ سفیدی جو مہندی لگوانے کے بعد مٹھی بند رکھنے کی وجہ سے مہندی نہ رچنے سے جا بجا ہتھیلی میں رہ جاتی ہے ، زرد حنا ۔

رَچْنی مِہندی

وہ حنا جو شوخ رن٘گ دے، نہایت رنگ دار مہندی، وہ حنا جو اچھا رن٘گ دے

ہاتھوں میں مِہندی مَلْنا

ہاتھوں میں مہندی لگانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

گُل مہندی

ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

پاوں کی مِہندی چُھٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاوں کی مِہندی چُھوٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

پاؤں کی مہندی چُھٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

جُھوٹی مِہْندی

ہاتھوں پر سے اُتری ہوئی مہندی، حنائے مالیدہ

شَہانی مِہْندی

گہرے رنگ کی مہندی، شوخ رنگ کی مہندی

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

پاوں میں مِہْندی لَگانا

چلنے پھرنے کے قابل نہ ہونا ، آنے جانے میں تامل کرنا ، نہ آنے کا بہانہ بنانا .

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

be unable to set foot on the ground, be unwilling to move around or work

پانو میں مِہْندی لَگنا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

پَیروں کی مِہنْدی چھُوٹْنا

رک: پانْو کی مہنْدی (نہ) چھُوٹنا .

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْندی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہندی کے معانیدیکھیے

مِہندی

meh.ndiiमेहंदी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مِہندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منہدی جو فصیح ہے، ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز ّپتیاں جنھیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا
  • شادی کی ایک رسم جس میں دولھا کے گھر والے دلھن کے ہاں مہندی کے ساتھ سنگھار وغیرہ کی چیزیں بھیجتے ہیں، رسم حنا بندی
  • (عزاداری) کاغذ اور کھپچیوں کی ایک چھوٹی سی تعزیہ نما چیز جو ساتویں محرم کو بناتے ہیں اور اس کے اندر تھالی میں مہندی رکھتے ہیں اور اس کے چاروں گوشوں میں سرخ و سبز شمعیں روشن کرکے تعزیہ خانوں میں رکھتے یا جلوس کی شکل میں ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں(یہ حضرت قاسم بن حسن کے اُس روایتی نکاح کی یادگار ہے جو کربلا میں بنت الحسین سے ہوا تھا) نیز وہ ماتمی اشعار جو حنا بندی کی یاد میںپڑھے جاتے ہیں
  • وہ مسالا جو سفید داڑھی پر خضاب کرنے سے پہلے لگایا جاتا ہے اور حنا سے مرکب ہوتا ہے
  • خواجہ معین الدین چشتی ؒ کی درگاہ پر بطور منّت مہندی چڑھانے کی ایک رسم، بہادر شاہ ظفر اس کا بہت اہتمام کرتے تھے
  • مہندی کا پودا، مہندی کی جھاڑی

شعر

Urdu meaning of meh.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • shaadii kii ek rasm jis me.n duulhaa ke ghar vaale dulhan ke haa.n mehandii ke saath singhaar vaGaira kii chiize.n bhejte hain, rasm-e-hina bandii
  • (azaadaarii) kaaGaz aur khapachchiyo.n kii ek chhoTii sii taaziyaa numaa chiiz jo saatve.n muharram ko banaate hai.n aur is ke andar thaalii me.n mehandii rakhte hai.n aur is ke chaaro.n gosho.n me.n surKh-o-sabaz shammaa.e.n roshan karke taaziyaa Khaano.n me.n rakhte ya jaluus kii shakl me.n ek jagah se duusrii jagah le jaate hain(ye hazrat qaasim bin husn ke is rivaayatii nikaah kii yaadgaar hai jo karbalaa me.n bint ul-husain se hu.a tha) niiz vo maatamii ashaar jo hinaabandii kii yaad me.n pa.Dhe jaate hai.n
  • vo masaala jo safaid daa.Dhii par Khizaab karne se pahle lagaayaa jaataa hai aur hina se murkkab hotaa hai
  • Khvaajaa mu.iin uddiin chishtii ऒ kii dargaah par bataur minnat mehandii cha.Dhaane kii ek rasm, bahaadur shaah zafar is ka bahut ehtimaam karte the
  • mehandii ka paudaa, mehandii kii jhaa.Dii

English meaning of meh.ndii

Noun, Feminine

मेहंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेहँदी; एक प्रकार की पत्तियाँ जिन्हें पीस कर हाथ पर लगाने से रंग चढ़ता है
  • मेहंदी का पौदा, मेहंदी की झाड़ी
  • विवाह के पूर्व की एक रस्म जिसमें वर व वधू को अपने-अपने घरों में मेंहदी लगाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہندی

منہدی جو فصیح ہے، ایک پودے کی چھوٹی چھوٹی سبز ّپتیاں جنھیں پیس کر ہاتھ، پاؤں اور بالوں میں کچھ دیر لگائے رکھنے سے سرخ سا رنگ آ جاتا ہے، حنا

مِہندی آنا

شادی کی رسم جس میں دلھن کے گھر سے دولھا کے لیے اور دولھا کے گھر سے دلھن کے لیے مہندی آتی ہے ۔

مِہندی پَھل

ایک روایتی پھل کا نام ۔

مِہندی رَنگ

مہندی کے رنگ کا ، مہندی جیسے سرخ رنگ کا ۔

مِہندی لَگنا

گیلی مہندی کا لیپ ہونا ؛ مراد : مجبور ہونا ۔

مِہندی مَلنا

مہندی لگانا ، مہندی کو ہاتھوں اور پاؤں میں لگانا تاکہ ہاتھ ، پاؤں پر اس کا سرخ رنگ آجائے ۔

مِہندی بَھرنا

دہلی میں ایک عمارت جو چار ُبرجی کے نام سے مشہور ہے اس عمارت میں حضرت غوث الاعظم ؒکے نام کی کھپچیوں کی چو برجی بناکر روشنی کی جاتی ہے اسے مہندی کی روشنی بھی کہتے ہیں ۔

مِہندی لگانا

ملمع چڑھانا، خول ۔

مِہندی توڑنا

پا نو میں لگی مہندی چھڑانا ۔

مِہندی بَنانا

دولھا کے یہاں سے دلھن کے گھر بھیجنے کے لیے مہندی اور دیگر سامان آرائش کا خوان سجانا، منھدی تیار کرنا، ڈال

مِہندی چُھٹنا

مہندی کا رنگ اُترنا نیز لگی مہندی کا صاف ہونا ۔

مِہندی رَچنا

مہندی لگنا ، ہاتھ پانو پر مہندی کا تیز رنگ اچھی طرح آنا ۔

مِہندی باندھنا

رک: مہندی لگانا ۔

مِہندی بَندھنا

مہندی باندھنا (رک) کا لازم ، مہندی لگنا ۔

مِہندی چُھڑانا

لگی مہندی کو صاف کرنا ۔

مِہندی چَڑھانا

حضرت قاسم بن حسن کے عقد کی یادگار میں چھوٹا سا تعزیہ بنا کر اس کے چاروں گوشوں پر شمعیں سبز و سرخ جلا کر عزا خانے میں بشکل جلوس لے جاکر رکھ دینا ؛ ربیع الاوّل کی چودھویں تاریخ کو حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ کے مزار پر گلاب کے شیشے اور مہندی چڑھانا ۔

مِہندی رَچانا

مہندی لگانا ، مہندی کے لیپ سے ہتھلیوں اور تلووں کو رنگین بنانا ۔

مِہندی بَندھوانا

مہندی لگوانا، مہندی ہتھیلی اور انگلیوں یا تلوؤں میں لگانا

مِہندی کی مَچھلی

رک : مہندی کا چور ۔

مِہْنْدی کی ٹَٹّی

مہندی کے پودوں کی قطار جو عموماً باغ کی روش پر ہوتی ہے ، مہندی کا تختہ ، مہندی کی باڑ ، مہندی کی جھاڑیوں کی قطار ۔

مہندی بنانا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

مہندی چھٹنا

مہندی کا ضماد ہاتھ پاؤں سے دھونا

مہندی لگوانا

مہندی کا ہاتھ میں رنگ دینا

مہندی چھڑکنا

مہندی کا ضماد ہاتھ پاؤں سے دھونا

مہندی گوندھنا

پسی ہوئی مہندی میں پانی ملا کر ضماد بنانا

مِہْنْدی کا چور

وہ سفیدی جو مہندی لگوانے کے بعد مٹھی بند رکھنے کی وجہ سے مہندی نہ رچنے سے جا بجا ہتھیلی میں رہ جاتی ہے ، زرد حنا ۔

رَچْنی مِہندی

وہ حنا جو شوخ رن٘گ دے، نہایت رنگ دار مہندی، وہ حنا جو اچھا رن٘گ دے

ہاتھوں میں مِہندی مَلْنا

ہاتھوں میں مہندی لگانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

گُل مہندی

ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

پاوں کی مِہندی چُھٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

be unable to move because of having applied henna on feet

پاوں کی مِہندی گِھس جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

پاوں کی مِہندی چُھوٹ جانا

برج ہونا ، نقصان ہونا (عموماً نفی و استفہام کے ساتھ).

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

پاؤں کی مہندی چُھٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

پاؤں کی مہندی چُھوٹ جانا

۔ (مجازاً) ہرج ہونا۔ نقصان ہونا۔ (عموماً) چھوٹ جانا کے ساتھ مستعمل ہے)۔ ؎

جُھوٹی مِہْندی

ہاتھوں پر سے اُتری ہوئی مہندی، حنائے مالیدہ

شَہانی مِہْندی

گہرے رنگ کی مہندی، شوخ رنگ کی مہندی

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا

پاوں میں مِہْندی لَگانا

چلنے پھرنے کے قابل نہ ہونا ، آنے جانے میں تامل کرنا ، نہ آنے کا بہانہ بنانا .

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

be unable to set foot on the ground, be unwilling to move around or work

پانو میں مِہْندی لَگنا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

پَیروں کی مِہنْدی چھُوٹْنا

رک: پانْو کی مہنْدی (نہ) چھُوٹنا .

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْندی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone