تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانو میں مِہْندی لَگی ہونا" کے متعقلہ نتائج

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

پانو میں مِہْندی لَگنا

پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

رِکاب میں پانو ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

قَبْر میں پانو ہونا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

ہاتھ میں مِہندی لَگی ہونا

کوئی کام ہاتھوں سے نہ کر سکنا ، کسی کام سے عاجز ہونا ۔

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

لَڑ میں لَڑ لَگی ہونا

سلسلہ قائم ہونا ، ایک کا ایک سے سلسلہ ہونا

پانو سے لَگی سَر میں بُجھی

(حسد اور غصے کے موقع پر) تن بدن میں آگ لگ گئی.

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پانو میں مِہْندی لَگی ہونا کے معانیدیکھیے

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

paa.nv me.n meh.ndii lagii honaaपाँव में मेहंदी लगी होना

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا کے اردو معانی

  • پان٘و میں مہن٘دی لگانا (رک) کا لازم .

पाँव में मेहंदी लगी होना के हिंदी अर्थ

  • पांव में महन्दी लगाना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانو میں مِہْندی لَگی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانو میں مِہْندی لَگی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words