تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں میں مِہنْدی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

پاؤں کی مِہنْدی نَہ گِھس جاتی

۔ (عو) مقولہ۔ کسی شخص کے نہ آنے نہ ملنے یا کوئی کام نہ کرنے پر (طنزاً) بولتی ہیں۔ یعنی آنے سے کچھ نقصان نہ ہوجاتا۔ ؎

پاؤں میں چَکَّر ہونا

۔ پاؤں میں گردش ہونا۔ ؎

پاؤں میں گَھنْچَکّر ہونا

۔ مارے مارے پھرنے کی عادت ہونا۔ آوارہ ہونا۔ ؎

پاؤں میں سَنِیچَر ہونا

پاؤں میں پَہننا

کوئی چیز پاؤں کے اوپر چڑھانا

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

پاؤں بِیچ میں ہونا

۔ ۱۔ ذمہ داری ہونا۔ ذمہ ہونا۔ ۲۔ شرکت ہونا۔ ساجھا ہونا۔ مداخلت ہونا۔ (فقرہ) آپ کا پاؤں بیچ میں ہے میں کچھ نہیں بول سکتا۔

پاؤں پیٹ میں ہونا

پاؤں رِکاب میں رَہنا

۔ آمادہ رہنا۔ مستعد رہنا۔ ؎

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

پاؤں میں زَمِین نَہ لَگْنا

۔ کہیں نہ ٹھہرنا۔ برابر چلتا رہنا۔ ؎

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

پیٹ میں پاؤں ہونا

بہت مکّار ہونا، دوسروں کو نقصان پہچانے کے خیالات ہونا

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی

۔ (مجازاً) مفلس۔ قلاش۔ اضطراب۔ پریشانی بدحواسی ظاہر کرنے کے واسطے بولتے ہیں۔

پاؤں گَرْدِش میں ہونا

۔ پاؤں چکر میں ہونا۔ مارے مارے پھرنا کی جگہ۔ ؎

چُوڑی مِہنْدی کَرْنا

سنگھار کرنا، آراستہ کرنا.

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

پاؤں لَنْگَر میں ہونا

۔ پاؤں میں بھاری بوجھ پڑا ہونا کہ چل نہ سکیں۔ ؎

پاؤں نَہ اُٹھنا

۔ طاقتِ رفتار ہونا۔

پاؤں باہَر نِکَلنا

۔۱ باہر پھرنے کی عادت ہوجانا۔ پردے دار کا گھر سے باہر نکلنا۔ ؎

پاؤں نہ جَمنا

ٹھہر نہ سکنا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں چور ہونا

۔ پاؤں تک جانا۔

پاؤں نَہ رَکھنا

۔ قدم نہ رکھنا۔ نہ جانا۔ ؎

پاؤں بھاری ہونا

تھک جانا، چل نہ سکنا، رک رک کر چلنا، پست ہمت ہوجانا

پاؤں نہ ہونا

مقابلے کی طاقت نہ ہونا، مقابلے کی تاب نہ لاسکنا

پاؤں باہَر نِکالْنا

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

پاؤں کی آہَٹ

چلنے کی آواز، چاپ

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

پاؤں رَہ جانا

۔ پاؤں شل ہوجانا۔ تھک جانا۔ ؎

پاؤں چَھلنی ہونا

پاؤں میں کانٹے چبھ چبھ کر سوراخ ہوجانا

پاؤں پِیچھے ہَٹنا

۔ ثابت قدمی میں فرق آنا۔ بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا۔ ؎

گان٘ڑ میں تُھوک لَگانا

(فحش ؛ بازاری) ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا ؛ دھوکا دینا.

یَک پاؤں پَر ہونا

رک : ایک پاؤں پر کھڑے ہونا.

ہات پاؤں پُھول جانا

بدحواس ہونا ؛ اوسان جاتے رہنا ۔

پاؤں رکھنے کا ٹِھکانہ

۔ٹھہرنے کا سہارا ؎

ہاتھ پاؤں تَھکا لینا

ناتواں کردینا ، چلنے پھرنے کے قابل نہ رکھنا

ہاتھ پاؤں پُھول جانا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

ہاتھ پاؤں ہار جانا

ہمت ہار جانا ؛ جرأت نہ رہنا ، دل چھوڑ دینا ۔

ہاتھ پاؤں نِکَل جانا

ہاتھ پاؤں کا جوڑ سے اکھڑ جانا ، اپاہج ہو جانا ؛ مراد : بے بس ہو جانا ، نا چار ہو جانا ۔

آن٘کھوں میں سُرْمَہ لَگانا

سُرمہَ کاجَل آن٘کھوں میں لگانا

پاؤں کی خاک ہونا

۔ خاک کے برابر ہونا۔ نہایت بے وقعت ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں میں مِہنْدی لَگانا کے معانیدیکھیے

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

paa.nv me.n meh.ndii lagaanaaपाँव में मेहंदी लगाना

English meaning of paa.nv me.n meh.ndii lagaanaa

  • be unable to set foot on the ground, be unwilling to move around or work

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں میں مِہنْدی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words