تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مزید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مزید کے معانیدیکھیے
مزید کے اردو معانی
صفت
-
زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں
مثال - ہندوستانی ریلوے نظام کو اور مزید مضبوط کیا جائے گا
- فاضل، فالتو، اضافی، زائد
- (طب) زاید کرنے والا، اضافے کرنے والا، بڑھانے والا
اسم، مذکر
- افزونی، زیادتی، بیشی، بڑھوتری، اضافہ
- منفعت، فائدہ، مفاد وغیرہ
- (قواعد) وہ حرف جو بعد خروج بلا فصل آئے
شعر
کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی
نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا
English meaning of maziid
Adjective
-
more, additional, further
Example - Hindustani railway nizam ko aur mazid mazbut kiya jayega
- increased, augmented
- (Medical) enhancer
Noun, Masculine
- increase, augmentation
- gain, profit, advantage
मज़ीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
बढ़ाया हुआ, ज़्यादा किया हुआ, और भी, ज़्यादा
उदाहरण - हिंदुस्तानी रेलवे निज़ाम को और मज़ीद मज़बूत किया जाएगा
- अतिरिक्त, फ़ालतू, अधिक
- (चिकित्सा) बढ़ाने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिकता, ज़्यादती, बढ़ोतरी, बेशी
- लाभ, फ़ाइदा, फल
مزید کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مزید)
مزید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔