تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَظْہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْہَر کے معانیدیکھیے
مَظْہَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔
- (ii) نشانی ، دلیل ، نمونہ ۔
- ۲۔ تماشا گاہ ، اسٹیج ، اکھاڑہ ، تھیٹر
- ۳۔ ظہور ، اظہار ، پرکاش ، ظاہری رُخ ، آشکارا صورت۔
- ۴۔ (قدیم) نظارہ ، منظر ۔
- ۵۔ جلوہ ، نظارہ ، مثل ، ثانی ۔
- ۶۔ (فلسفہ) وہ شے جس کا حواس یا دماغ بلاواسطہ ادراک کرسکے ، مدرک بالحواس یا بالنفس ، شے مدرکہ ، اخراج الصدور ، جو کچھ کہ کسی منبع یا جسم سے نکلے ۔
English meaning of maz.har
Noun, Masculine
- argument, proof, sample, sign
- theater, stage
- appearance, as it is, second, clear
- manifestation, phenomenon, manifestation, spectacle, view,
मज़हर के हिंदी अर्थ
مَظْہَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَظْہَر)
مَظْہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔