تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَظْہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَظْہَر کے معانیدیکھیے
اَظْہَر کے اردو معانی
صفت
- خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح
شعر
وہ بھی دن آئے کہ دہلیز پہ آ کر اظہرؔ
پاؤں رکتے ہیں مرے تیری اجازت کے لئے
پڑوسیوں نے غلط رنگ دے دیا اظہرؔ
وہ چھت پہ آیا تھا مہتاب دیکھنے کے لیے
بھلے زمانے تھے جب شعر سہولت سے ہو جاتے تھے
نئے سخن کے نام پہ اظہرؔ میرؔ کا چربہ ہوتا تھا
English meaning of az.har
Adjective
- more or most visible, most or very clear, most or very plain, very evident
अज़हर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकट, बहुत अधिक प्रज्ज्वलित, बहुत अधिक स्पष्ट
اَظْہَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَظْہَر)
اَظْہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔