تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کی دارُو کوئی نَہیں" کے متعقلہ نتائج

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

وَہْم کی دارُو مَوت

وہم مرنے پر ہی جاتا ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

گُہ کی دارُو مُوت

جیسا گناہ ہوتا ہے قابو پانے پر ویسی ہی اس کی سزا دی جاتی ہے .

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

کوئی نَہیں

کوئی مُضائِقَہ نَہیں

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

وَہْم کی دارُو ہی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم کے دُور کرنے کی کوئی تدبیر نہیں

کوئی دِن کی ہَوا ہونا

چند روزہ عروج ہونا

کوئی دِن کی ہَوا کھانا

تھوڑے دن جینا ، زندگی کے آخری دن گزارنا.

مَوت کی ہِچْکی آنا

جاں کنی کے وقت ہچکیاں آنا ، حالت ِ نزع ہونا

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی دِن کی مِہْمان

چند روزہ ، دوچار دن رہنے والا ، قریب الزوال ، مرنے کے قریب.

مُن٘ہ کی مانْگی مَوت

رک : منھ مانگی موت.

مَوت کی ہِچکی آنا

۔ حالت نزع میں جو ہچکی آتی ہے اس کو موت کی ہچکی کہتے ہیں۔ ؎

کوئی کِسی کی آگ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سر نہیں لیتا

سِفْلَہ کی مَوت ماگھ

غریب کو سردیوں میں بہت تکلیف ہوتی ہے ۔

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں ، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے.

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

مَوت کی اِطِّلاع

مرنے کی خبر

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

مَوت کی گھات میں رَہْنا

موت کے تعاقب میں ہونا

مَوت کی گھات میں ہونا

موت کے تعاقب میں ہونا

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

اُون٘ٹ کی کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

شروع شروع مقاصد تک اپنے قلم سے لکھے لیکن اون٘ٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں.

کوئی کِسی کی آن٘چ میں نَہیں گِرتا

کوئی شخص دوسرے کی بلا اور مصیبت اپنے سے نہیں لیتا.

مَوت کی دُعا مانْگْنا

مرنے کی خواہش کرنا

لین٘ڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لین٘ڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

اَپْنے دَہی کو کوئی کَھٹّا نَہیں کَہتا

اپنی چیز کو ہر شخص سراہتا ہے، اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں بتاتا (رک).

کوئی نَہ کوئی

ایک نہ ایک، کوئی سا یہ نہیں وہ

شاہ دارُو

شراب كا نام جو ازروئے روایت جمشید بادشاہ ایران نے ركھا.

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

کُتّے کی مَو٘ت مارْنا

کتّے کی موت مرنا (رک) کا متعدی.

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

جَب اُناری مُن٘ہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُن٘ہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُن٘ہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

مُن٘ہ کی مانْگی مَوت نَہِیں مِلتی

رک : منھ مانگی موت نہیں ملتی ۔

کوئی مَرْتَبَہ

متعدد بار ، کوئی دفعہ.

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کی دارُو کوئی نَہیں کے معانیدیکھیے

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

maut kii daaruu ko.ii nahii.nमौत की दारू कोई नहीं

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں کے اردو معانی

  • موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मौत की दारू कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • मौत का कोई ईलाज नहीं है, हर शख़्स को मरना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کی دارُو کوئی نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words