تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوت آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت آنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مَوت
مَوت آنا کے اردو معانی
- قضا آنا، انتقال کرجانا، مرجانا، دنیا سے گزر جانا
- سخت ناگوار یا شاق گزرنا، جان سے نکلنا، مارے ڈالنا، دم نکلنا
- شامت یا بد نصیبی آنا، آفت آپڑنا، خرابی آنا، بدحالی کا ظاہر ہونا
- مردنی چھانا، پژمردہ ہوجانا
English meaning of maut aanaa
- die
- suffer a misfortune, fall upon evil days
मौत आना के हिंदी अर्थ
- मौत आना, निधन हो जाना, मर जाना, दुनिया से गुज़र जाना
- अप्रिय लगना या मिज़ाज पर बोझ गुज़रना, जान से निकलना, मारे डालना, दम निकलना
- शामत या बदनसीबी आना, विपत्ति आ पड़ना, ख़राबी आना, ख़राब स्थिति का प्रकट होना
- मुर्दनी छाना, मुर्झाया हुआ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوت آنا)
مَوت آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔