تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَمِ گرما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَمِ گرما کے معانیدیکھیے
مَوسَمِ گرما کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گرمی کا موسم جو عموماً اپریل سے ستمبر تک ہوتا ہے
شعر
وہ جو موسم گرما کی پہلی بارش کا چھینٹا تھا
تپ والے آنگن میں سوندھی خوشبو بن کر بکھرا تھا
کچھ اس طرح سے بتائی ہیں ہجر کی راتیں
کے جیسے موسم گرما بتا کے دیکھا ہے
मौसम-ए-गर्मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- गर्मी का मौसम, ग्रीष्म ऋतु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَمِ گرما)
مَوسَمِ گرما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔