تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولانا" کے متعقلہ نتائج

مَولانا

ہمارے مولا

مَولانا رُوم

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

مَولانا رُومی

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

مَولانائِیَّت

مولانا پن ؛ (کنا یۃً) بزرگی ، پارسائی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولانا کے معانیدیکھیے

مَولانا

maulaanaaमौलाना

وزن : 222

موضوعات: اسلامیات

اشتقاق: وَلِیَ

  • Roman
  • Urdu

مَولانا کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • ہمارے مولا
  • (مراد) عالمِ دین، علما اور فضلا وغیرہ کا ایک اعزازی خطاب و لقب جو بادشاہوں یا قاضیوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، مشرقی علوم کے فاضل اور متشرع بزرگوں کا اعزازی خطاب نیز خطاب کرنے کا تعظیمی کلمہ، یا فاضلِ اجل، عالم متبحر
  • (مراد) بعض جگہ لفظ مولانا سے مراد مولانا جلال الدین رومیؔ ہوتے ہیں
  • (مجازاً) رجب کا مہینہ

پراکرت - فعل لازم

  • آم کے پیڑ کا مَور یا پھول نکالنا، آم کے پیڑ کا بَور لانا، مورانا، کھِلنا

شعر

Urdu meaning of maulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamaare maula ; muraad ha aalam diin, mashriqii uluum ke faazil aur mutsharre buzurgo.n ka ezaazii Khitaab niiz Khitaab karne ka taaziimii kalima
  • muraad ha maulaanaa jalaal uddiin ruumii
  • (majaazan) rajab ka mahiina
  • ruk ha moraanaa, khulnaa

English meaning of maulaanaa

Arabic - Noun, Masculine

  • our Lord
  • (Means) title given to judges, heads of religious orders
  • (Means) especially to Jalaluddin Rumi, (the founder of the Maulawl monks)
  • (Metaphorically) month of Rajab (the 7th month of Hijri calendar)

Prakrit - Intransitive verb

  • to blossom, bud, bloom, to flourish (of mango )

मौलाना के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमारे मौला
  • (अर्थात) एक मानद सम्बोधन, सम्मानित उपाधि जो बादशाहों या क़ाज़ियों (न्यायाधीश) की तरफ़ से दिया जाता है, बड़ा विद्वान
  • (अर्थात) मौलाना जलालुद्दीन रूमी (एक महान सूफ़ी एवं कवि)
  • (लाक्षणिक) रजब (अरबी पंचांग का सातवाँ महीना)

प्राकृत - अकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَولانا

ہمارے مولا

مَولانا رُوم

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

مَولانا رُومی

مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اﷲ علیہ کا لقب جو ارباب ِ تصوف کے مقتدا و پیشوا اور ایک طویل صوفیانہ مثنوی کے مصنف تھے ، یہ مثنوی ’’مثنوی مولانا روم یا مثنوی مولوی و معنوی‘‘کے نام سے مشہور ہے ۔

مَولانائِیَّت

مولانا پن ؛ (کنا یۃً) بزرگی ، پارسائی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone