تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکَن و ماویٰ" کے متعقلہ نتائج

ماوا

اصل ، جوہر ، مادّہ ؛ (مجازاً) نطفہ .

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

ماوا نِکالْنا

نشاستہ نکالنا ؛ (بازاری) مار مار کر کچومر نکالنا ، بھر کس کرنا خوب پیٹنا .

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

میوا

رک : میوہ ۔

میوے

میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

مُوا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

مِیوا

ایک کیڑا جو آنتوں میں پیدا ہوجانا ہے ، کدو دانہ ، کیچوا

مُوو

(کسی معاملے میں) تحریک کرنا ، آگے بڑھانا نیز حرکت کرنا ؛ چال ، تحریک ، حرکت ۔

ماوی

ماء (رک) سے منسوب یا متعلق ، آبی.

مُووی

متحرک فلم

movie

بول چال: امریکا متحرک فلمی تصویر۔.

move

ہِلْنا

mauve

نیلگوں ارغوانی

مِیْوَہ

۰۱ خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل یا فصل ، پھل ، ثمر جیسے انگور ، انار ، پستہ ، بادام وغیرہ ۔

مِعَوی

(طب) امعائی ، انتڑیوں کا ، آنتوں سے متعلق

عَمْوی

میرے چچا، میرے والد کے بھائی

ہشت ماویٰ

جَنّاتِ ماوا

ساتویں جنت.

جَنَّتُ الماویٰ

جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مُوا سانْپ گَلے میں پَڑا ہے

بڑا دق ہونا ، کچھ تدبیر نہیں چلنا ، بری الذمہ نہیں ہو سکنا

مُوا گھوڑا بھی کَہِیں گھاس کھاتا ہے

مرنے کے بعد جو رسومات ہوتی ہیں ان پر طنز ہے

move away

ہَٹنا

move aside

کِھسَکْنا

میوَہ چِھیلنا

پھل کا چھلکا اُتارنا

موا جانا

دم نکل جانا، گھبرا جانا

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

میوَہ پَلنا

پھل پک جانا ، میوہ پکنا ، میوہ کھانے کے لائق ہو جانا ۔

میوہ پل جانا

میوے کا گرمی پا کر نرم ہو جانا، بے مزہ ہونا، ذائقے سے اتر جانا

مُوا جاتا ہے

۔ بخل کرتا ہے

کَب مُوا کَب کِیڑے پَڑے

بہت لمبا کام ہے جلد نہیں ہو سکتا

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

ٹِڑھ مُوا

رک : ٹڑھ من٘ہا ؛ ٹیرھے من٘ھ والا، جس کا من٘ھ ٹیڑھا ہو.

جو بِن سَہارے کھیلے جُوا، آج نَہ مُوا کَل مُوا

ناتجربہ کار آدمی جوئے میں تباہ ہو جاتا ہے

لَکْشْمی دیوی کا میوَہ

شمالی ہند میں ناریل کا شمار مقدس تریں پھلوں میں ہوتا ہے اور وہ سری پھل یا لکھشمی دیوی کا میوہ کہلاتا ہے، ناریل سری پھل

اَنْڈے سیوے فاخْتَہ ، کَوّے میوے کھائیں

مشقت کرے کوئی اور مزے اڑائے کوئی

snuff movie

عوام: قا بلاعتراض فلم جس میں قتل کی حقیقی وار دات دکھائی جائے۔.

چُھوا اَور مُوا

شرارتی آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ جس کی طرف توجہ کی اس کو تباہ کر دیا.

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔

جو کَرے سیوا وَہی کھائے میوا

جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے

جو کَرے سیوا وہ کھائے میوَہ

۔مثل۔ (ہندو) جو خدمت کرتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے۔

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا

میرا مُوا مُردَہ دیکھے

رک : میرا حلوا کھائے ۔

کھودے کُوا آپی ڈُب مُوا

اپنی ہلاکت یا تباہی کے خود اسباب پیدا کرنا ، ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسروں کی تکلیف کا سامان کرتا ہے مگر خود ہی اس کا شکار ہو جاتا ہے.

نَہَد شاخ پُر میوَہ سَر بَر زَمِیں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پھلوں سے لدی ہوئی ٹہنی زمین پر سر رکھ دیتی ہے، ﷲ تعالیٰ جس کو دولت و عزت دے، اس کو فروتنی اختیار کرنی چاہئے

روتا جاوے مُوے کی خَبَر لاوے

بدقسمت کا جو کام ہے وہ منحوس ہی ہوتا ہے ، ہر ایک چیز کے آثار سے انجام معلوم ہو جاتا ہے ، یا بدشگونی کا بُرا نتیجہ ہوتا ہے .

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

سیوا کَرے سو میوَہ پاوے

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

چُھوا مُوا

رک: چُھوئی موئی.

آدھ مُوا

سیوا کَرے سو میوَہ پائے

کابُل میں میْوَہ بَھئے بَرَج بھئے کَرِیْل

جہاں جو چیز ہونی چاہیے اس کا وہاں نہ ہونا

جو سیوا کرے سو میوہ پائے

جو خدمت کرتا ہے فائدہ اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکَن و ماویٰ کے معانیدیکھیے

مَسْکَن و ماویٰ

maskan-o-maavaaमस्कन-ओ-मावा

اصل: عربی

وزن : 21222

مَسْکَن و ماویٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

شعر

English meaning of maskan-o-maavaa

Noun, Masculine

  • stay, resident, way of living, lifestyle, a place of refuge, asylum

मस्कन-ओ-मावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रवास, रहन-सहन, शरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکَن و ماویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکَن و ماویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone