تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا" کے متعقلہ نتائج

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔

ہوتے ہی نَہ مَرا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا کے معانیدیکھیے

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

hote hii na muvaa jo kafan tho.Daa lagtaaहोते ही न मुवा जो कफ़न थोड़ा लगता

ضرب المثل

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا کے اردو معانی

  • ۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
  • رک : ہوتے ہی کیوں نہ مر گیا ؛ ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو ، ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا یا برا آدمی اگر پیدا ہوتے ہی مرجائے تو اچھا ہے.

होते ही न मुवा जो कफ़न थोड़ा लगता के हिंदी अर्थ

  • रुक : होते ही क्यों ना मर गया , ऐसे शख़्स की निसबत बोलते हैं जिस से सख़्त नफ़रत हो, ऐसा शख़्स पैदा ही ना होता तो बेहतर था कि ज़्यादा कफ़न भी ना देना पड़ता या बुरा आदमी अगर पैदा होते ही मर जाये तो अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words