تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْہُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُور کے معانیدیکھیے
مَشْہُور کے اردو معانی
صفت، واحد
- ۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔
- ۲۔ الم نشرح ، طشت ازبام ، زبان زدِ خلائق ، شہرت پایا ہوا ۔
- ۳۔ حدیث آحاد کی ایک قسم جسے ہر زمانے میں تین یا اس سے زیادہ راویوں سے روایت کیا ہو ۔
شعر
محبت کو چھپائے لاکھ کوئی چھپ نہیں سکتی
یہ وہ افسانہ ہے جو بے کہے مشہور ہوتا ہے
کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے
دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا
کتنی آسانی سے مشہور کیا ہے خود کو
میں نے اپنے سے بڑے شخص کو گالی دے کر
English meaning of mash.huur
Adjective, Singular
- famous, well known, noted, celebrated, popular
مَشْہُور کے مترادفات
مَشْہُور کے متضادات
مَشْہُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْہُور)
مَشْہُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔