تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَل" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَل

شعلے کی جگہ، بڑا چراغ دان

مَشْعَلچَن

مشعلچی خاتون، مشعل بردار عورت

مَشْعَل فَِروز

مشعل روشن کرنے والا

مَشْعَل اَفْرُوْز

torch lighter

مَشْعَل رَہْ گُزَر

راستے کی شمع، مشعل راہ

مَشْعَلِ راہ

وہ مشعل جس سے راستہ دیکھتے ہیں، راستے کی روشنی، راہ میں جلتی ہوئی شمع

مَشْعَلِ جاں

جان کی مشعل مراد جان و تن

مَشْعَل بَرْدار

مشعل اُٹھانے والا، مشعل روشن کرنے والا، مشعل لیے ہوئے

مَشْعَلے

blaze, lamp, torch

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مَشْعَلِ ہِدایَت

(مجازاً) پیروی کے لائق، رہنما، رہبر

مَشْعَلِ خاموش

بجھی ہوئی مشعل، شمع جو بجھ گئی ہو

مَشْعَلِ مَہْتاب

مہتاب کی مشعل، روشن چاند

مَشْعَلِ نِیْم شَب

(کنایۃً) آدھی رات کا چاند، نیم شب کا چاند

مَشْعَلِ نِیْم روز

(کنایۃً) آفتاب نصف النہار، دو پہر کا وقت

مَشْعَلِ نُورْ و ہدایَت

نور و ہدایت کی مشعل، ہدایت کی شمع

مَشْعَل دِکھانا

روشنی دکھانا، چراغ دکھانا

مَشْعَلِ راہ بَنانا

رہبر بنانا، رہنما بنانا

مَشْعَلِ راہ بَنْنا

راستہ دکھانے والا بننا، رہبر بننا، رہنما ہونا

مَشْعَل جَلا کَر ڈُھونڈنا

چراغ جلا کر ڈھونڈنا، چراغ لے کر ڈھونڈنا

مَشْعَل لے کے ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا ، بہت تلاش کرنا ، ازحد جستجو کرنا ، انتہائی کوشش کرنا (بالعموم نایاب یا اعلیٰ چیز کے حصول کے لیے) ۔

مَشْعَل لے کَر ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا، بہت تلاش کرنا، از حد تلاش کرنا، انتہائی کوشش کرنا

مَشْعَل کے نِیچے سے نِکْلا ہوا ہے

(بازاری) زنانوں کے ساتھ ناچا ہوا ہے، نچنیا

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

مَشْعَلَہ دار

رک : مشعلچی ۔

مَشْعَلَہ داری

مشعلہ دار کا پیشہ یا کام

مَشْعَل جَلانا

رک : مشعل روشن کرنا ۔

مَشعَلچی آپ ہی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشْعَل رَوشَن کَرْنا

مشعل جلانا

چُور مَشْعَل

ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین

آفْتاب کو مَشْعَل دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا

گَھر میں چراغ نہیں باہر مَشعَل

غریب آدمی دکھاوے کے لئے خرچ کرے تو اس وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَل کے معانیدیکھیے

مَشْعَل

mash'alमश'अल

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَشْعَلَیں

اشتقاق: شَعَلَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَشْعَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعلے کی جگہ، بڑا چراغ دان
  • کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع
  • سانپ کی ایک نوع جس کی آٹھ قسمیں ہیں

Urdu meaning of mash'al

  • Roman
  • Urdu

  • shole kii jagah, ba.Daa chiraaGdaan
  • kap.De kii ba.Dii gol battii jise tel me.n tar kar ke lakk.Dii ke sire par kap.Daa lapeT kar jalaate hain, ba.Dii moTii battii ya faliita niiz shamma
  • saa.np kii ek nau jis kii aaTh kisme.n hai.n

English meaning of mash'al

Noun, Feminine

मश'अल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्वाला, लौ, मशाल, शोले की जगह, बड़ा चिराग़दान, जलाने की एक लम्बी लकड़ी जिसके एक सिरे पर कपड़ा लपेटा जाता है और प्रकाश के लिए जलाया जाता है
  • कपड़े की बड़ी गोल बत्ती जिसे तेल में तर करके लकड़ी के सिरे पर कपड़ा लपेट कर जलाते हैं, बड़ी मोटी बत्ती या फ़लीता अथवा दीपक
  • साँप की एक प्रजाति जो आठ प्रकार की होती है

مَشْعَل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْعَل

شعلے کی جگہ، بڑا چراغ دان

مَشْعَلچَن

مشعلچی خاتون، مشعل بردار عورت

مَشْعَل فَِروز

مشعل روشن کرنے والا

مَشْعَل اَفْرُوْز

torch lighter

مَشْعَل رَہْ گُزَر

راستے کی شمع، مشعل راہ

مَشْعَلِ راہ

وہ مشعل جس سے راستہ دیکھتے ہیں، راستے کی روشنی، راہ میں جلتی ہوئی شمع

مَشْعَلِ جاں

جان کی مشعل مراد جان و تن

مَشْعَل بَرْدار

مشعل اُٹھانے والا، مشعل روشن کرنے والا، مشعل لیے ہوئے

مَشْعَلے

blaze, lamp, torch

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

مَشْعَلَہ

کپڑے کی بڑی گول بتی جسے تیل میں تر کر کے لکڑی کے سرے پر کپڑا لپیٹ کر جلاتے ہیں، بڑی موٹی بتی یا فلیتہ نیز شمع

مَشْعَلِ ہِدایَت

(مجازاً) پیروی کے لائق، رہنما، رہبر

مَشْعَلِ خاموش

بجھی ہوئی مشعل، شمع جو بجھ گئی ہو

مَشْعَلِ مَہْتاب

مہتاب کی مشعل، روشن چاند

مَشْعَلِ نِیْم شَب

(کنایۃً) آدھی رات کا چاند، نیم شب کا چاند

مَشْعَلِ نِیْم روز

(کنایۃً) آفتاب نصف النہار، دو پہر کا وقت

مَشْعَلِ نُورْ و ہدایَت

نور و ہدایت کی مشعل، ہدایت کی شمع

مَشْعَل دِکھانا

روشنی دکھانا، چراغ دکھانا

مَشْعَلِ راہ بَنانا

رہبر بنانا، رہنما بنانا

مَشْعَلِ راہ بَنْنا

راستہ دکھانے والا بننا، رہبر بننا، رہنما ہونا

مَشْعَل جَلا کَر ڈُھونڈنا

چراغ جلا کر ڈھونڈنا، چراغ لے کر ڈھونڈنا

مَشْعَل لے کے ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا ، بہت تلاش کرنا ، ازحد جستجو کرنا ، انتہائی کوشش کرنا (بالعموم نایاب یا اعلیٰ چیز کے حصول کے لیے) ۔

مَشْعَل لے کَر ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا، بہت تلاش کرنا، از حد تلاش کرنا، انتہائی کوشش کرنا

مَشْعَل کے نِیچے سے نِکْلا ہوا ہے

(بازاری) زنانوں کے ساتھ ناچا ہوا ہے، نچنیا

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

مَشْعَلَہ دار

رک : مشعلچی ۔

مَشْعَلَہ داری

مشعلہ دار کا پیشہ یا کام

مَشْعَل جَلانا

رک : مشعل روشن کرنا ۔

مَشعَلچی آپ ہی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشْعَل رَوشَن کَرْنا

مشعل جلانا

چُور مَشْعَل

ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین

آفْتاب کو مَشْعَل دِکھانا

دانا کو دانائی کی بات بتانا

گَھر میں چراغ نہیں باہر مَشعَل

غریب آدمی دکھاوے کے لئے خرچ کرے تو اس وقت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone