تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَر" کے متعقلہ نتائج

مَصْدَر

صادر ہونے یعنی نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ، منبع، اصل، بنیاد، چشمہ، جڑ

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

مَصْدَر وَضَعی

وہ مصدر جو دراصل مصدری معنی کے واسطے موضوع ہوا ہو

مَصْدَری

اصل، بنیادی، اصلی

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

مَصْدَرِ عُلُوم

علوم کے نکلنے کی جگہ ، علوم کا خزانہ ، وہ کہ جس سے تمام علوم نکلیں ؛ مراد : بہت بڑا عالم۔

مَصْدَرِیَّت

مصدر ہونا، مصدر ہونے کی حالت

مَصْدَر گرْدانْنا

مصدر کی گردان کرنا ؛ (مجازاً) مصدری معنوں کا عملی اظہار کرنا ۔

مَصْدَرِ مُتَعَدّی

وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے، جیسے کھانا وغیرہ

مَصْدَرِ اَصْلی

(قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو ؛ جیسے : بونا ، کہنا ، جانا وغیرہ

مَصْدَرِ لازِم

وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

مَصْدَرِ اَخْلاق

جہاں سے اخلاق نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بولا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اُسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں

اِسْمِ مَصْدَر

(صرف) وہ اسم جو کسی کام یا حرکت کا نام ہو مگر اس کے معنی میں زمانہ نہ پا یا جائے، (دوسرے لفظوں میں) کسی کام کا نام جس سے اسم اور فعل مشتق ہوں (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی دوسری قسم).

حاصِلِ مَصْدَر

(قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَر کے معانیدیکھیے

مَصْدَر

masdarमसदर

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: صَدْر

موضوعات: قواعد

اشتقاق: صَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَصْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صادر ہونے یعنی نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ، منبع، اصل، بنیاد، چشمہ، جڑ
  • وہ جگہ جہاں کوئی جائے یا پہنچے، نکلنے بڑھنے اور پھر کے آنے کی جگہ؛ سبب، باعث
  • (قواعد) وہ کلمہ جس سے بلاقید زمانہ کے کام کا ہونا یا کرنا پایا جائے اور فعل اور صیغے مشتق ہوں ، وہ کلمہ جو جملہ افعال کی اصل بہ اعتبار اشتقاق ہو (اُردو میں اس کے آخر میں بالعموم علامت ’’ نا ‘‘ ہوتی ہے ، جیسے : آنا ، جانا ، کرنا ، لکھنا ، ہونا وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of masdar

  • Roman
  • Urdu

  • saadar hone yaanii nikalne ya shuruu hone kii jagah, mambaa, asal, buniyaad, chashmaa, ju.D
  • vo jagah jahaa.n ko.ii jaaye ya pahunche, nikalne ba.Dhne aur phir ke aane kii jagah; sabab, baa.is
  • (qavaa.id) vo kalima jis se bilaaqaid zamaana ke kaam ka honaa ya karnaa paaya jaaye aur pheal aur siige mushtaq huu.n, vo kalima jo jumla afaal kii asal bah etbaar ashtiqaaq ho (urduu me.n is ke aaKhir me.n bila.umuum alaamat '' na '' hotii hai, jaise ha aanaa, jaana, karnaa, likhnaa, honaa vaGaira

English meaning of masdar

Noun, Masculine

  • source, root, origin, a term in grammar

मसदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्गम, उत्पत्तिस्थान, वह शब्द जिससे क्रियाएँ और कर्ता, धातु-कर्म आदि बनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْدَر

صادر ہونے یعنی نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ، منبع، اصل، بنیاد، چشمہ، جڑ

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

مَصْدَر وَضَعی

وہ مصدر جو دراصل مصدری معنی کے واسطے موضوع ہوا ہو

مَصْدَری

اصل، بنیادی، اصلی

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

مَصْدَرِ عُلُوم

علوم کے نکلنے کی جگہ ، علوم کا خزانہ ، وہ کہ جس سے تمام علوم نکلیں ؛ مراد : بہت بڑا عالم۔

مَصْدَرِیَّت

مصدر ہونا، مصدر ہونے کی حالت

مَصْدَر گرْدانْنا

مصدر کی گردان کرنا ؛ (مجازاً) مصدری معنوں کا عملی اظہار کرنا ۔

مَصْدَرِ مُتَعَدّی

وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہے، جیسے کھانا وغیرہ

مَصْدَرِ اَصْلی

(قواعد) وہ مصدر جسے اہل زبان نے مصدر ہی کے لیے وضع کیا ہو ؛ جیسے : بونا ، کہنا ، جانا وغیرہ

مَصْدَرِ لازِم

وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

مَصْدَرِ اَخْلاق

جہاں سے اخلاق نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بولا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اُسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں

اِسْمِ مَصْدَر

(صرف) وہ اسم جو کسی کام یا حرکت کا نام ہو مگر اس کے معنی میں زمانہ نہ پا یا جائے، (دوسرے لفظوں میں) کسی کام کا نام جس سے اسم اور فعل مشتق ہوں (بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی دوسری قسم).

حاصِلِ مَصْدَر

(قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone