تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاصِلِ مَصْدَر" کے متعقلہ نتائج

حاصِلِ مَصْدَر

(قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں حاصِلِ مَصْدَر کے معانیدیکھیے

حاصِلِ مَصْدَر

haasil-e-masdarहासिल-ए-मस्दर

وزن : 21222

موضوعات: قواعد قواعد

حاصِلِ مَصْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ اسم ، جو فعل کی کیفیت یا اثر کو ظاہر کرے اور کسی مصدر سے نکلا ہو.
  • ۔جو لفظ کسی ایسی کیفیت کو ظاہر کرے جو کسی فعل کا اثر یا نتیجہ ہو تو اس کو حاصل مصدر کہتے ہیں۔ حاصل مصدر بنانے کا کوئی قاعدہ کلّیہ نہیں ہے۔ عموماً مصدر میں بعد حذف علکامت مصدر کچھ تغیّر نہیں ہے۔ عموماً مصدر میں بعد حذف علکامت مصدر کچھ تغیّر کرکے حاصل مصدر بناتے ہیں جیسے گھومنا سے گھماؤ۔ ملنا سے ملاپ۔ کبھی ماضی حاصل مصدر کا کام دیتی ہے جیسے کہنا سے کہا۔ ہمارا کہا مان لو کبھی امر سے حاصل مصدر کا کم لیتے ہیں۔ جیسے چمکنا سے چمک کبھی دو امروں سے جیسے بک بک۔ کبھی دو مختلف امروں سے جیسے جان پہچان۔ کبھی مصدر کچھ ہوتا ہے۔ حاصل مصدر۔ کچھ جیسے سونا سے نیند۔ کبھی مصدر کے آخر سے الف حذف کرکے حاصل مصدر بناتے ہیں جیسے لینا سے لین دینا ہے۔ دین۔کبھی اسم پر پن لگاکر جیسے احمق پن کبھی پَت اضافہ کرکے جیسے کنوار پَت۔

English meaning of haasil-e-masdar

Noun, Masculine

  • a noun formed as an inflection of a verb, verbal noun

حاصِلِ مَصْدَر سے متعلق دلچسپ معلومات

حاصل مصدر دیکھئے، ’’رہائش‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاصِلِ مَصْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاصِلِ مَصْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words