تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْدَر غَیرْ وَضْعی" کے متعقلہ نتائج

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْدَر غَیرْ وَضْعی کے معانیدیکھیے

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

masdar-e-Gair-vaz'iiमस्दर-ए-ग़ैर-वज़'ई

اصل: عربی

وزن : 2122122

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔

English meaning of masdar-e-Gair-vaz'ii

Noun, Masculine

  • a noun which becomes the word of another language

मस्दर-ए-ग़ैर-वज़'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मस्दर जो किसी दूसरी भाषा के शब्द से बनाया जाय, जैसे- ‘आज़माना'।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْدَر غَیرْ وَضْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words