تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصالَحَت" کے متعقلہ نتائج

مُصالَحَت ہونا

دوستی ہونا ، صلح صفائی یا میل ملاپ ہونا ۔

مُصالَحَت چاہْنا

دوستی کی طرف مائل ہونا ، میل جول کرنا ۔

مُصالَحَت نامَہ

صلح نامہ، راضی نامہ، وہ کاغذ جس پر سمجھوتہ کیا جائے، اتفاق نامہ

مُصالَحَت پَسَنْدانَہ

میل ملاپ کے جذبے کے ساتھ ، دوستانہ طریقے سے ، صلح و صفائی والا ، دوستانہ ۔

مُصالَحَت ساز

دوستی کا ، میل ملاپ کرنے والا ، صلح و صفائی پر آمادہ ہونے والا ۔

مُصالَحَت کَرْنا

دوستی کرنا، صلح و صفائی کرنا، میل پیدا کرنا

مُصالَحَت آمیز

ایسی صورت جس میں باہمی صلح صفائی یا میل ملاپ ہو ؛ درمیانی ، بین بین ۔

نا قابِلِ مُصالَحَت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصالَحَت کے معانیدیکھیے

مُصالَحَت

musaalahatमुसालहत

اصل: عربی

اشتقاق: صَلُحَ

مُصالَحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہمی صلح صفائی، میل ملاپ، آپس میں صلح کرنا
  • نیک صلاح، اچھا مشورہ، مناسب تجویز

English meaning of musaalahat

Noun, Feminine

मुसालहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • परस्पर संधि करना, समझौता, मेल मिलाप, आपस में सुलह करना, संधि, सुलह
  • अच्छा सुझाव, उचित परामर्श, उचित प्रस्ताव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصالَحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصالَحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone