تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْطُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْطُوب کے معانیدیکھیے
مَرْطُوب کے اردو معانی
صفت
- گیلا، تر، بھیگا ہوا، سیلا ہوا
- (مقام یا ناحیہ وغیرہ) جہاں ہوا میں نمی زیادہ ہو
- لچک دار، نرم
- (مجازاً) ظرافت سے بھرا ہوا، پرمذاق
شعر
ناصح کی سنے کون حکایات نصائح
مغز اس کا نپت خشک ہے مرطوب نہیں ہے
فرحت افزا جو ہوتا تھا
موسم وہ مرطوب ہوا ہے
یابس کہیں مرطوب کہیں گرم کہیں سرد
مصری میں کہیں زہر ہلاہل میں سنا ہے
English meaning of martuub
मर्तूब के हिंदी अर्थ
مَرْطُوب کے مترادفات
مَرْطُوب سے متعلق دلچسپ معلومات
مرطوب بمعنی ’’نم دار، رطوبت دار‘‘ وغیرہ (جیسے ’’مرطوب آب و ہوا‘‘) عربی میں نہیں ہے لیکن فارسی میں ہے۔ اردو میں بھی یہ مندرجہ بالا معنی میں بالکل صحیح ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْطُوب)
مَرْطُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔