تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی

۔دانتوں کی سیاہی جس سے گھوڑے کی عمر شناخت کرتے ہیں۔

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

گھوڑی کے دانت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

باوْ کے گھوڑے کی پِیٹھ پَر لَگنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

گھوڑے کے پیٹ کی آواز

وہ آواز جو بعض گھوڑوں کے پیٹ سے چلتے ہوے نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی کے معانیدیکھیے

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی

gho.De ke daa.nt kii siyaahiiघोड़े के दाँत की सियाही

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی کے اردو معانی

  • ۔دانتوں کی سیاہی جس سے گھوڑے کی عمر شناخت کرتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے کے دانْت کی سِیاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words