Search results
Saved words
Showing results for "damp"
Urdu words for damp
damp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गीला
- नम
- नम-नाक
- सीला
damp کے اردو معانی
- گِیلا
- نَم
- نَم ناک
- سِیلَہ
Related searched words
dampaashiin
(حیاتیات) خون جاری کرنے والے جسیمے ، خونی جسیمے خوشئی دووے ... مختلف قسم کے دمپاشین بناتے ہیں .
Dampuu kaa Dampo
(بازاری) ایک طرح کی گالی ؛ جب کوئی ایسی باتیں کرے جو یقین . . . کے خِلاف ہو یا خوامخواہ اپنی ایسی بڑائی کر رہا ہو جو یقین کرنے کے قابل نہ ہو تو سُننے والا جل کر کہتا ہے جس کا مطلب اس قول کی تکذیب ہوتا ہے.
dam par banaanaa
اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا
dam par lagaanaa
چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا
dam par lagaa denaa
چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (damp)
damp
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone